Pakistan Tehreek INSAF PK52

Pakistan Tehreek INSAF PK52 A page for Supporting khan sb in Social Media.

25/02/2023
07/11/2022
چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ایف نائن پارک اسلام آباد میں مظاہرہممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو ایف نائن پارک میں موجود۔ مظ...
07/08/2022

چیف الیکشن کمیشن کے خلاف ایف نائن پارک اسلام آباد میں مظاہرہ
ممبر صوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو ایف نائن پارک میں موجود۔
مظاہرے میں پی ٹی آئی کارکنان کی کثیر تعداد میں شرکت۔

پشاور میں صوبائی صدر پرویز خٹک سے پشاور تنظیم کوآرڈنیٹرز کی ملاقات، کسی بھی محنتی اور مخلص کارکن کے ساتھ تنظیم سازی کے س...
25/06/2022

پشاور میں صوبائی صدر پرویز خٹک سے پشاور تنظیم کوآرڈنیٹرز کی ملاقات، کسی بھی محنتی اور مخلص کارکن کے ساتھ تنظیم سازی کے سلسلہ میں نا انصافی نہیں کی جائے کارکردگی کی بناء پر ہر کارکن کو اس کا جائز مقام دیا جائے، کارکنان پارٹی کا عظیم سرمایہ ہے اورپارٹی میں ہم سب ایک خاندان کی طرح ہے، پرویز خٹک کی جانب سے پشاور کوآرڈنیٹرز اراکین کو درپیش مسائل بروقت حل کرنے کی یقین دہانی.

ڈپٹی اسپیکر محمود جان، صوبائی وزراء تیمور جھگڑا ،عارف احمد زائی، صوبائی سیکرٹری اطلاعات و ایم پی اے ظاہر شاہ طورو ممبران اسمبلی ملک واجد اللہ ،آصف خان ،پیرا فدا، فضل الہی بھی موجود تھے ۔

یونین کونسل غلہ ڈھیر میں حاجی ولی رحمان کاکا ، نور رحمان محبت شاہ ،  واحدعلی ، حمید اللہ ،شاھد، لقمان، حضر حیات ، جان مح...
25/06/2022

یونین کونسل غلہ ڈھیر میں
حاجی ولی رحمان کاکا ، نور رحمان محبت شاہ ، واحدعلی ، حمید اللہ ،شاھد، لقمان، حضر حیات ، جان محمد ، ناصر ، ابرار ، نے اے این پی سے تحریک انصاف میں شمولیت اختیار کی ۔
ایم پی اے ظاہر شاہ طورو نے شمولیت اختیار کرنے والوں کو مبارکباد دی۔

صوبائی وزیر عاطف خان اور سیکریٹری انفارمیشن پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو کی انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد سے ملاقات -...
25/06/2022

صوبائی وزیر عاطف خان اور سیکریٹری انفارمیشن پی ٹی آئی خیبر پختونخوا ظاہر شاہ طورو کی انصاف ڈاکٹر فورم کے وفد سے ملاقات -
ڈاکٹرز کے مسائل کے حوالے سے گفتگو۔

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر۔۔ ممبرصوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا یونین کو نسل سکندرے میں کلپانی (سائیڈ وال) ٹكر کا تعمیراتی...
03/06/2022

وعدوں سے تکمیل تک کا سفر۔۔

ممبرصوبائی اسمبلی ظاہر شاہ طورو کا یونین کو نسل سکندرے میں کلپانی (سائیڈ وال) ٹكر کا تعمیراتی کام کا افتتاحی تقریب سے خطاب کر رہے ہے۔

پشاورصوبائی وزیر خوراک و سائنس انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان،سابقہ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور صوبائی سیکرٹری اطلاعا...
03/06/2022

پشاور
صوبائی وزیر خوراک و سائنس انفارمیشن ٹیکنالوجی عاطف خان،سابقہ وفاقی وزیر علی امین گنڈا پور اور صوبائی سیکرٹری اطلاعات و ایم پی اے ظاہر شاہ طورو پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔

25/05/2022

کے پی ایک ایسی تحریک کی پیروی کرتا ہوااسلام آباد پہنچ رہا ہے جو تاریخ میں لکھی جاۓ گی۔

Address

Mardan Cantonment

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00

Telephone

03139665260

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pakistan Tehreek INSAF PK52 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share