Nojawan khedmat foundation

Nojawan khedmat foundation Mardan

08/07/2023

قرآن کا تحفظ
ہمارا ایمان
سویڈن میں اس نا قابل برداشت حرکت پر شدید مظمت کرتے ہیں خکومت وقت سے درخواست ہے کہ سویڈن سفیر کو ملک بدر کیا جائے اور سفارتی تجارتی تعلقات کی بائکاٹ کرے۔

27/08/2022
22/05/2022

Group photo of iqra Hoti senior section Proctors after weekly meeting with principal senior section along with chief proctor sir Sajjad.

الحمد اللہایک بار پر نوجوان خدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے مردان کے 80 یتیموں، معذوروں اور لاچار لوگوں میں عید کے کپڑے اور جوتے...
01/05/2021

الحمد اللہ
ایک بار پر نوجوان خدمت فاؤنڈیشن کی طرف سے مردان کے 80 یتیموں، معذوروں اور لاچار لوگوں میں عید کے کپڑے اور جوتے تقسیم کئےگئے ۔

اس سے پہلے رمظان پیکیج تنظیم کی طرف سے تقسیم کیا گیا تھا جس کی بعد ہم نے یہ سوچ کر عید پیکیج دینے کا فیصلہ کیا کہ
معاشرے میں وہ لوگ جو کہ خود اس لائق نہیں کہ اپنے لئے عید کےکپڑے خرید سکیں اور یہ لوگ معاشرے میں احساس کمتری کا شکار نہ ہوں

ہم نوجوانوں خدمت فاونڈیشن کی طرف سے سمندر پار (ملائیشیا، سعودی عرب اور دُبئ، قطر) سے تعلق رکھنے والے اُن بھائیوں کا شکریہ ادا کرتے ہیں جنہوں نے ہمارے ساتھ مالی تعاون کیا۔

الحمداللہآپ لوگوں کی بدولت نوجوان خدمت فاونڈیشن ایک بار پھر ارنگ کے بیسہارہ لوگوں کا سہارا بنا راشن کی تقسیم کی ایک نامم...
25/04/2021

الحمداللہ
آپ لوگوں کی بدولت نوجوان خدمت فاونڈیشن ایک بار پھر ارنگ کے بیسہارہ لوگوں کا سہارا بنا راشن کی تقسیم کی ایک ناممکن مشن کو آپ لوگوں نے ممکن بنایا، انشاءاللہ اگر آپ لوگوں کی سپورٹ جاری رہی تو نوجوان خدمت فاونڈیشن ضروت کے مطابق ہر ممکن تعاون جاری رکھیں گا
انشاءاللہ جو بیسہارہ لوگ بچیں ہیں، ان کے لئے کل یا پرسو انتیظام کیا جائے گا،
عید کے لئے ہر یتیم بچے کے لئے جوتیں کپڑے کا انتیظام کیا جائےگا،
معاشرے میں وہ لوگ جو کہ خود اس لائق نہیں کہ اپنے لئے عید کےکپڑے خرید سکیں اور یہ لوگ معاشرے میں احساس کمتری کا شکار نہ ہوں
اس لئے اپ لوگوں سے التجا ہے کہ اپنے زکوٰۃ خیرات اور صدقات نوجوان خدمت فاؤنڈیشن کو دیجئے اور اجرعظیم حاصل کرے۔
رابطہ نمبرز ۔03159770975
Easypaisa Account
03178367473

  تمہارے گھروں میں مجھے وہ گھر ذیادہ پیارا ہے جس میں یتیم کی غزت ہواؤں   کا ہر ممکن ساتھ دیں فقط ایمانداری اور مخلصی کے ...
21/04/2021


تمہارے گھروں میں مجھے وہ گھر ذیادہ پیارا ہے جس میں یتیم کی غزت ہو
اؤں کا ہر ممکن ساتھ دیں فقط ایمانداری اور مخلصی کے ساتھ غریب اور یتیم کے روشن مستقبل کیلئے
Easypaisa account
03178367473

یتیم خوشحاله کول :رسول الله ﷺ فرمايلي: کله چې یتیم په ژړا شي، د الله ﷻ عرش په ښورېدو شي! الله ﷻ ملائیکو ته وفرمایي: دا ی...
21/04/2021

یتیم خوشحاله کول :
رسول الله ﷺ فرمايلي: کله چې یتیم په ژړا شي، د الله ﷻ عرش په ښورېدو شي! الله ﷻ ملائیکو ته وفرمایي: دا یتیم چې، پلار یې تر خاورو لاندې دی، چا وژړوه؟
ملائکې ووایي: یا الله ﷻ تاسې ښه پوهېږئ.
نو الله ﷻ بیا وفرمایي: ای ملائیکو! تاسې ګواه اوسېږئ، څوک چې ددې یتیم ژړا خاموشه کړي او څوک یې زړه خوشحاله کړي، زه به د قیامت په ورځ هغه کس خوشحاله کړم!

دہ یتیمانو بے وسہ دہ پارہ مونگ سرہ تعاون وکڑے اللہ بہ یی بدلہ دکڑی۔
Easypaisa account
03178367473

21/04/2021

اس نیک کام کیلئے ہمیں پچاس ہزار روپے کی ضرورت ہے۔ براہِ کرم اس نیک کام میں ہمارے ساتھ تعاون کریں ۔

عطیات کیلئے بینک اکاؤنٹ
Sana ur Rahman
11697991837603
HBL

Easypaisa account
03445478241
Sana ur Rahman

Address

Mardan Cantonment

Telephone

+923159770975

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nojawan khedmat foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share