01/12/2023
معزز ساتھیوں
السلام علیکم!
جیسا کہ آپ سب کو معلوم ہے کہ پاپولیشن ڈپارٹمنٹ مردان یونین نے اپنے فیسبک پیج کا آغاز کر دیا ہے اس لیے آپ صاحبان سے درخواست ہے اس پیج کو لائیک کر کے فیلڈ سٹاف حوالے سے معلومات حاصل کریں۔ شکریہ