PTI Mardan

PTI Mardan Great Leader IMRAN KHAN

21/03/2022

عدم اعتماد والوں کو اور خاص کر مولانا فضل الرحمن کو ایک عالم دین کا جواب 👏

Good morning Friend
21/03/2022

Good morning Friend

وزیراعظم عمران خان ان چوروں اور لٹیروں کے خلاف کوئی ذاتی جنگ نہیں بلکہ ملکی بقاء اور وقار کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ وزیراعظم عم...
20/03/2022

وزیراعظم عمران خان ان چوروں اور لٹیروں کے خلاف کوئی ذاتی جنگ نہیں بلکہ ملکی بقاء اور وقار کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد لانا اور پھر نوٹوں کی بوریاں کھول کر جس طرح یہ ضمیر فروشی کا دھندہ کر رہے ہیں، اس طرح یہ اپنے آپکو ہی بے نقاب کر رے ہیں کیونکہ فتح تو صرف حق اور سچ کی ہوتی ہے اور وہ وقت دور نہیں جب ان باطل قوتوں کا ملکی سیاست سے خاتمہ ہو جائے گا۔

20/03/2022

"پیشن گوئی کی تھی کہ این آر او نہ ملنے کے ڈر سے ملک کے سب بڑے ڈاکو اکٹھے ہو جائیں گے۔ پاور چھوڑ دوں گا ان کو این آر او نہیں دوں گا،"

وزیر اعظم عمران خان،
اکتوبر 2020 میں سماء ٹی وی کو انٹرویو۔

و تعزو من تشاہ و تزل من تشاہ
20/03/2022

و تعزو من تشاہ و تزل من تشاہ

‏پاکستان کیلئے تاریخی لمحات! دس سال کی قانونی جنگ کے بعد ریکوڈک پراجیکٹ پر حکومت پاکستان اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمی...
20/03/2022

‏پاکستان کیلئے تاریخی لمحات! دس سال کی قانونی جنگ کے بعد ریکوڈک پراجیکٹ پر حکومت پاکستان اور بیرک گولڈ کارپوریشن کے درمیان معاہدے پر دستخط ہو گئے۔ پاکستان پر عائد اربوں ڈالرز کا جرمانہ ختم، پاکستان کو 50 فیصد شیئرز مل گئے۔ وزیراعظم نے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔

جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں ،معاف کردوں گا، وزیراعظم عمران خانمزید پڑھیے: https://apnegnu.geo.tv//latest/2...
20/03/2022

جو ایم این ایز غلطی کر بیٹھے واپس آجائیں ،معاف کردوں گا، وزیراعظم عمران خان
مزید پڑھیے: https://apnegnu.geo.tv//latest/280745

PAKvsAUS
20/03/2022

PAKvsAUS

20/03/2022

مفتی تقی عثمانی نے عمران خان کے حق میں ٹویٹ کی آپ نے اسے گالیاں دی

مفتی رفیع عثمانی نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے نہیں بخشا

مولانا طارق جمیل نے عمران خان کے حق میں بات کی آپ نے اسے گالیوں سے نوازا

مفتی منیب نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے ان کو دشنام دیا

علامہ طاہر اشرفی نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے گالیاں دی

مفتی زر ولی خان نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے برا بھلا کہا

مفتی طارق مسعود نے عمران خان کے حق میں بیان دیا آپ نے اسے گالیاں دی

مفتی نعیم صاحب نے بھی عمران خان کی سپورٹ کی تو ان کو بھی گالیاں دینا شروع کر دی

پھر شکوہ یہ کہ تحریک انصاف کے کارکنان علماء کی عزت نہیں کرتے ہیں،کیا پورے پاکستان میں علماء صرف مولانا فضل الرحمن کا نام ہے..... ؟
کیا صرف نواز زرداری کی کرپشن بچانا ہی اسلام کی خدمت ہے,
کیا مسلمان ہونے کے لئے جے.یو.آئی کا سرٹیفیکٹ لینا ضروری ہے؟
کیا ہر حکومت کے ساتھ شراکت داری ہی اسلام کی خدمت ہے؟
اللہ پاک ہم سب کو حق بات کہنے ,سننے,اور عمل کرنے کی توفیق عطاء فرمائے اور علمائے حق کی پیروی کرنے کی سعادت عطاء فرمائے.آمین شمس بن یوسف سہ دی خیال دہ

Che da PDM wala darna yaw kas hum rohg ranshe subadar saib
20/03/2022

Che da PDM wala darna yaw kas hum rohg ranshe subadar saib

وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج مالاکنڈ کا دورہ کریں گے، اور اس موقع پر وزیراعظم عمران خان ایک تاریخ ...
20/03/2022

وزیراعظم عمران خان عوامی رابطہ مہم کے سلسلے میں آج مالاکنڈ کا دورہ کریں گے، اور اس موقع پر وزیراعظم عمران خان ایک تاریخ ساز جلسے سے خطاب کریں گے۔
مالاکنڈ کی عوام اس وقت اپنے کپتان کا خطاب سننے کے لیے نہایت بے تاب ہے۔

20/03/2022

South Africa

Address

Tawas Banda
Mardan Cantonment
FEZA

Telephone

+923448882698

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PTI Mardan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PTI Mardan:

Share