29/03/2025
کے زیر انتظام_عید_پیکیج 25 مستحقین مستفید
الحمدللہ فلاحی تنظیم نوجوان چارگلی نے حسب سابق اپنے روایات کو زندہ رکھتے ہوئے رمضان المبارک اور عیدالفطر کے موقع پر چارگلی میں عید پیکیج فراہم کیا
مخیئر حضرات کے اعتماد اور تعاون کا بہت بہت شکریہ