04/10/2025
بجلی بند رہے گی
ماہ اکتوبر2025 میں ہزیکو مانسہرہ سرکل کے زیر انتظام 11کے وی فیڈروں پر درج ذیل تواریخ میں صبح ساڑھے 9 تا سہ پہر 3 بجےتک بجلی بند رہے گی جس دوران ہزارہ یونیورسٹی فیڈر کا باقی ماندہ کام مکمل کیا جائے گا
ہزیکو مانسہرہ سرکل اپنے معزز صارفین سے تکلیف کے لیے معذرت خواہ ہے اور تعاون کا طلبگار ہے ۔