Jamat e Islami Shergarr

Jamat e Islami Shergarr This is an official page of Jamat e Islami Shergarr zone. JI Youth Is the largest Youth Organization. Our moto is to Support Suppressed.

جماعت اسلامی زون تناول کے زیرِ اہتمام وی سی گجر بانڈی میں آج ہفتہ وار پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر درس...
26/04/2026

جماعت اسلامی زون تناول کے زیرِ اہتمام وی سی گجر بانڈی میں آج ہفتہ وار پروگرام کا باقاعدہ آغاز کر دیا گیا۔ اس موقع پر درسِ قرآن پاک وی سی امیر ڈاکٹر راشد خان ایڈووکیٹ نے دیا جبکہ قاضی محمود خان نے خصوصی خطاب فرمایا۔
ان شاء اللہ یہ ہفتہ وار پروگرام باقاعدگی کے ساتھ پورے زون تناول میں جاری رکھے جائیں گے تاکہ دینی شعور کو فروغ دیا جا سکے اور عوام کی اصلاح و رہنمائی کا عمل جاری رہے۔
جماعت اسلامی
نشرو اشاعت زون تناول

رکن جماعت اسلامی شیرگڑھ زون تناول عامر سہیل کی  منگنی کی مبارکباد اس موقعہ پر سید الحسن شاہ امیر زون راشد خان ایڈووکیٹ ج...
20/04/2026

رکن جماعت اسلامی شیرگڑھ زون تناول عامر سہیل کی منگنی کی مبارکباد اس موقعہ پر سید الحسن شاہ امیر زون راشد خان ایڈووکیٹ جنرل سیکرٹری مولانا وقار نائب امیر اور دیگر کی شرکت

شیرگڑھ روڈ اوگی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے دھول ہی دھول لوگوں میں سانس کی بیماریاں عام حکمران غائب۔
20/04/2026

شیرگڑھ روڈ اوگی ٹوٹ پھوٹ کی وجہ سے دھول ہی دھول لوگوں میں سانس کی بیماریاں عام حکمران غائب۔

بجلی ڈرامہ نہیں چلے گا
19/04/2026

بجلی ڈرامہ نہیں چلے گا

چلو چلو بٹگرام چلو
19/04/2026

چلو چلو بٹگرام چلو

اٹھیں اور اپنا حق لیں
19/04/2026

اٹھیں اور اپنا حق لیں

صدر کے آئی یوتھ شیر گڑھ زون فیضان اسلم کو ایٹا کوالیفائی کرنے پر مبارک باد جماعت اسلامی شیرگڑھ زون
19/04/2026

صدر کے آئی یوتھ شیر گڑھ زون فیضان اسلم کو ایٹا کوالیفائی کرنے پر مبارک باد
جماعت اسلامی شیرگڑھ زون

19/04/2026

Address

Markaz Islami Cheta Andhera Shergarr
Mansehra
21300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jamat e Islami Shergarr posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share