Bandi Shungli - بانڈی شنگلی

Bandi Shungli -  بانڈی شنگلی یونین کونسل بانڈی شنگلی، تحصیل اوگی، ضلع مانسہرہ .

"یونین کونسل بانڈی شنگلی" تحصیل اوگی کا ایک خوبصورت حصّہ ہے اگر چہ پہاڑی علاقہ ہے لیکن قدرت کا انمول تحفہ ہے یہ علاقہ محتلف ادوار میں طالہ آزماؤں کے زیر اثر رہا . پاکستان بننے سے پہلے یہاں نواب آف امب کی حکومت تھی جو پاکستان بننے کے بعد بھی رہی . یہاں کے لوگ سادہ مگر مہمان نواز اور جفا کش ہیں . لوگوں کا رجحان مذہب کی طرف زیادہ ہے یہی وجہ ہے کہ یہاں علامہ اور حفاظ کرام کی بڑی تعداد ہے محتلف قومیں

آباد ہیں لیکن گجر قوم اکثریت میں ہے خاطر حوا ذارئع معاش نہ ہونے کی وجہ سے لوگ دوسرے شہروں میں بر سر روزگار ہیں . ترقیاتی کام نہ ہونے کے برابر ہیں زیادہ اسکول نہ ہونے کی وجہ سے شرح حواندگی بہت کم ہے لوگ زہین اور باکمال ہیں لیکن اگر کمی ہے تو تعلیم کی لیکن الحمدوللہ نئی نسل باشعور ہے اور کئی لوگ اچھے تعلیم یافتہ ہیں یہاں کے لوگوں کی سب سے بڑی کمزوری بے اتفاقی ہے ..... میں چونکہ بہت دور ہوں اس لئے زیادہ معلومات نہیں اگر کسی بھای کو کوئی غلطی لگے تو براے مہربانی ضرور بتایں یا اس کے علاوہ کوئی معلومات ہو تو بتایں میں سارا مواد اکٹھا کر کے وکیپیڈیا پر دینا چاہتا ہوں .شکریہ [email protected]

05/04/2019

شمدھڑہ سے تعلق رکھنے والے اس ٹیلنٹڈ بچے کا ہندکو میں انٹرویو سنیئے، یقینا اچھا لگے گا

31/12/2017
14/07/2017
11/02/2017

اسلام وعلیکم !
کیا حال ہے سب بھایوں دوستوں کا ، کچھ مصروفیت کی وجہ سے میں آپ سب سے دور رہا امید ہے آپ برا نہیں منایں گے اور درگزر کریں گے. علاقہ کی بہتری کے لیے اس پیج کو اہمیت دیں، یہ آپ سب کا اپنا پیج ہے، امید ہے آپ میرا اور میری ٹیم کا حوصلہ بڑھاتے رہیں گے.
وسلام . آپکا بھائی . پیج اڈمن

Address

Bandi Shungli
Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bandi Shungli - بانڈی شنگلی posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Bandi Shungli - بانڈی شنگلی:

Share

Category