Zahid Chanzeb

Zahid Chanzeb Zahid ChanZeb | Senior Pti Leader |MPAPK38| Advisor to CM On Culture, Tourism, Museum and Archaeology

20/09/2024

Progress Report of Tourism ministry

*پاکستان تحریک انصاف حکومت کی احسن کارکردگی*وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر مشیر سیاحت و ثقافت زاہ...
19/09/2024

*پاکستان تحریک انصاف حکومت کی احسن کارکردگی*

وزیر اعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور کی ہدایات پر مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی کامیاب حکمت عملی

صرف تین ماہ کے دوران ٹورازم اتھارٹی کی آمدن میں کافی حد تک اضافہ

مختلف پراپرٹیز سے ریوینیو کی مد میں 9 کروڑ 70 لاکھ سے زائد آمدن وصول ہوئی۔

قائم مقام حکومت کے دور سے حاصل کردہ آمدن سے کافی بہتر کارکردگی پیش کی گئی۔

10/09/2024

منسٹر ٹورزم زاہد چنزیب کی کے پی اسمبلی میں دھواں دار تقریر

30/08/2024

دیکھئے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب پروگرام میں -



Khyber Pakhtunkhwa Culture and Tourism Authority

22August 2024 Islamabad Peshawar Road Ternol Chowk
21/08/2024

22August 2024 Islamabad
Peshawar Road Ternol Chowk


یکم مئی سے 31 جولائی 2024 تک 93 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رُخ کیا۔ مشیر سیاحت زاہد چن زیب...
09/08/2024

یکم مئی سے 31 جولائی 2024 تک 93 لاکھ سے زائد سیاحوں نے خیبر پختونخوا کے سیاحتی مقامات کا رُخ کیا۔ مشیر سیاحت زاہد چن زیب

             #
08/08/2024

#

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اپنے دفتر میں اپنے حلقہ نیابت مانسہرہ سے آئے وفود سے...
08/08/2024

وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا کے مشیر برائے سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کا اپنے دفتر میں اپنے حلقہ نیابت مانسہرہ سے آئے وفود سے ملاقات
پبلک سروز ڈیلیوری کی سلسلے میں کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائیگی، مشیر سیاحت و ثقافت

سرکاری اداروں کے قیام کا مقصد عوامی فلاح اور خدمت کی فراہمی ہے، مشیر سیاحت وثقافت

سرکاری اداروں کے خلاف شکایات کی صورت میں سخت ایکشن لیا جائیگا، مشیر سیاحت و ثقافت

علاقے کے تعمیر و ترقی کیلئے عوامی تعاون ناگزیر ہے اور ہم سب کو مل کر کام کرنا ہوگا، مشیر سیاحت

ترقی و خوشحالی کے منصوبوں کی تکمیل کے لئے درکار فنڈز کے اجراء کے لئے مختلف محکمہ جات سے رابطہ میں ہوں، زاہد چن زیب

*محکمہ سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا**ٹیکرز:*مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی زیرصدارت سیاحت سے متعل...
06/08/2024

*محکمہ سیاحت، ثقافت، آثارقدیمہ و عجائب گھر خیبرپختونخوا*
*ٹیکرز:*
مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی زیرصدارت سیاحت سے متعلق اجلاس

اجلاس میں سیکرٹری محکمہ سیاحت سمیت تمام صوبائی ٹورازم اتھارٹیز کے ڈائریکٹرجنرلزکی شرکت

صوبہ میں ریکارڈ سیاحوں نے امسال سیاحتی مقامات کا رخ کیا، مشیر سیاحت زاہد چن زیب

یکم مئی سے 31 جولائی 2024 تک 93لاکھ سے زائد سیاحوں نے صوبہ کا رخ کیا، زاہد چن زیب

تمام اتھارٹیز صوبہ میں سیاحت کے فروغ کیلئے مختلف سرگرمیوں کا انعقاد کریں، زاہد چن زیب

نشترہال پشاور میں جلد ثقافتی سرگرمیوں کا آغاز کیا جائے گا،مشیر سیاحت و ثقافت

ایڈونچر ٹورازم سے منسلک سٹیک ہولڈرز ٹورسٹ سروسز ونگ کیساتھ رجسٹریشن لازمی کروائیں، زاہد چن زیب

تمام اتھارٹیزخیبرپختونخوا گورنمنٹ ریسٹ ہاؤسز اینڈ ٹورازم پراپرٹیز(ڈیویلپمنٹ، مینجمنٹ اینڈ ریگولیشن) ایکٹ 2020 کو لاگو کریں، مشیر سیاحت

تمام اتھارٹیز کا ڈیٹا کے پی ٹورازم کی ویب سائٹ اور موبائل ایپ پر اپ لوڈ کیا جائے، مشیر سیاحت و ثقافت

مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی اپنے قافلہ کے ساتھ صوابی جلسے میں شرکت صوابی میں عمران خان کی کال پر پورے پاکستان سے ع...
05/08/2024

مشیر سیاحت و ثقافت زاہد چن زیب کی اپنے قافلہ کے ساتھ صوابی جلسے میں شرکت صوابی میں عمران خان کی کال پر پورے پاکستان سے عوام کا سمندر امڈ آیا جو اس فاشسٹ حکومت کو بہا لے جائے گا انشااللہ جس طرح عوام نے 8 فروری کو عمران خان کو بھاری مینڈیٹ سے کامیاب کیا اسی طرح اسی جزبے سے اس فاشسٹ حکومت کو بہت جلد گھر بھیج کر دم لے گے انشااللہ بہت جلد عوامی وزیر اعظم عمران خان ہو گے

05/08/2024

Advisor To Chief Minister ZahidChanzeb on the way towards Swabi Jalsa

مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا اپنے حلقہ کا دورہ ماڑی مقرب شاہ نلیاں ہمشریاں میں مختلف مقامات پر فوت ہونے والوں کے لیے دعا مغ...
04/08/2024

مشیر سیاحت زاہد چن زیب کا اپنے حلقہ کا دورہ ماڑی مقرب شاہ نلیاں ہمشریاں میں مختلف مقامات پر فوت ہونے والوں کے لیے دعا مغفرت کی اللہ تعالیٰ تمام فوت ہونے والوں کی کامل مغفرت فرمائے

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zahid Chanzeb posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share