Ch Muhammad Nasir

Ch Muhammad Nasir ♥️💟❣️سب سے پہلے پاکستان 💟❣️💜

ان کا گھر ہ نیپال کے طوفانی سیلاب میں بھی محفوظ رہاپٹواری کہتے ہیں مکان میں اتفاق فاؤنڈری کا سریا استعمال ہوا تھا  محب و...
03/09/2026

ان کا گھر ہ نیپال کے طوفانی سیلاب میں بھی محفوظ رہا
پٹواری کہتے ہیں مکان میں اتفاق فاؤنڈری کا سریا استعمال ہوا تھا محب وطن پاکستانیوں کا دعوی ہے کہ گھر فوجی سیمنٹ کی وجہ سے محفوظ رہا
کچھ یوتھیےکہتے پائے گئے کہ اس گھر میں عمران کی تصویر لگی تھی اس لئے بچت ہو گئی

حقیقت خدا جانے

بس تساں دی باری ختم
28/08/2026

بس تساں دی باری ختم

بھئی ماننا پڑے گا! سری لنکا نے انڈین ٹیم کے ساتھ ایسا شاہکار پرینک کیا ہے کہ کرکٹ کی تاریخ یاد رکھے گی۔ انڈیا نے پہلے ڈی...
27/08/2026

بھئی ماننا پڑے گا! سری لنکا نے انڈین ٹیم کے ساتھ ایسا شاہکار پرینک کیا ہے کہ کرکٹ کی تاریخ یاد رکھے گی۔ انڈیا نے پہلے ڈیڑھ دن سری لنکا کو سخت گرمی میں بھگا بھگا کر فیلڈنگ کروائی اور ایک ہی باری میں میچ فتح کرنے کا غرور پال لیا، مگر سری لنکا نے فالو آن ہونے کے بعد ایسا پلٹا کھایا کہ ساڑھے تین دن سے انڈین ٹیم کو اسی گرمی میں تارے دکھا رہے ہیں اور ہر کھلاڑی دوسری بار سکون سے بیٹنگ کے مزے لے رہا ہے۔ 99 فیصد ہارا ہوا میچ ڈرا کروانا سری لنکا کے لیے کسی ورلڈ کپ کی جیت سے کم نہیں، جبکہ انڈیا کو فالو آن دے کر بھی پسینے چھوٹنا ایسا سبق ہے جو انہیں آئندہ کسی کو گرمی میں زیادہ بھگانے سے پہلے سو بار سوچنے پر مجبور کرے گا!

27/08/2026
وزارت کب چھوڑے گا ؟؟؟
27/08/2026

وزارت کب چھوڑے گا ؟؟؟

یہ GHQ کے سامنے فائرنگ کرنے والے پی ٹی آئی ورکر کی میت ہے جو جوابی فائرنگ میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا_ صرف دس لوگ جنازے می...
26/08/2026

یہ GHQ کے سامنے فائرنگ کرنے والے پی ٹی آئی ورکر کی میت ہے جو جوابی فائرنگ میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا_ صرف دس لوگ جنازے میں شریک ہیں_

کاش کوئی ان سے پوچھے کہ وہ رہنما اور ساتھی کہاں ہیں جو ہر بات پر شاباش دیتے تھے؟

​آج پھر کہہ رہا ہوں کہ کسی سیاستدان کے لیے آپس میں مت لڑا کریں۔

​اگر میں کسی پارٹی کے لیے کسی سے بدتمیزی کروں تو مجھے کیا فائدہ ہو گا؟

جبکہ جتنا ٹیکس آپ دیتے ہیں اتنا ہی میں بھی دیتا ہوں،
تو پھر ہم آپس میں کیوں لڑیں؟

​یہ صرف ایک مثال ہے، یہی حال باقی پارٹیوں کے کارکنوں کا بھی ہوتا ہے۔
کچھ عرصہ پہلے راولپنڈی کا ایک شدید نون لیگ حامی ہسپتال میں وینٹی لیٹر نہ ملنے کی وجہ سے جان کی بازی ہار گیا۔

​اسی طرح کے کافی واقعات پورے پاکستان میں ہوتے ہیں۔

​اس لیے ہم سب کو سوچنا ہو گا کہ ہمیں ناانصافی یا سسٹم کی خرابی کے خلاف آواز اٹھانا سیکھنا ہو گا، نا کہ آپس میں لڑنا۔
​ملک سے تو سبھی محبت کرتے ہیں اور کرنی بھی چاہیے۔

ایبٹ آباد: نملی میرا میں 5 سالہ منت نور کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج 💔نجی اسکول میں پیش آنے والے افسوسناک واق...
26/08/2026

ایبٹ آباد: نملی میرا میں 5 سالہ منت نور کے ساتھ مبینہ زیادتی کی کوشش، مقدمہ درج 💔

نجی اسکول میں پیش آنے والے افسوسناک واقعے کے بعد بگنوتر پولیس نے مقدمہ درج کرکے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

اہلِ خانہ انصاف اور شفاف تحقیقات کا مطالبہ کر رہے ہیں۔ آیت نور کے واقعے کے بعد ایک اور کمسن بچی سے متعلق یہ خبر والدین کے لیے انتہائی تشویشناک ہے۔

بچوں کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Muhammad Nasir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Muhammad Nasir:

Shortcuts

Share