Insaf Student Fedration District Mansehra

Insaf Student Fedration District Mansehra Insaf Students Federation District Mansehra

پریس ریلیزانصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مانسہرہریجنل سالار رامیز خان سواتی کی مشاورت سے صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مانسہر...
26/08/2026

پریس ریلیز
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مانسہرہ
ریجنل سالار رامیز خان سواتی کی مشاورت سے صدر انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مانسہرہ زرنوش خان سواتی اور ڈسٹرکٹ جنرل سیکرٹری عمر زیب خان سواتی نے تحصیل مانسہرہ کی تنظیم کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مانسہرہ کی قیادت نے امید ظاہر کی ہے کہ تحصیل مانسہرہ کی نئی تنظیم طلبہ کے مسائل کے حل، نوجوانوں کی مؤثر نمائندگی اور تنظیم کو مزید مضبوط و فعال بنانے کے لیے بھرپور کردار ادا کرے گی۔
قیادت نے نومنتخب عہدیداران کو مبارکباد پیش کرتے ہوئے نیک خواہشات کا اظہار کیا اور اس عزم کا اعادہ کیا کہ انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن نوجوانوں اور طلبہ کے حقوق کے لیے اپنی جدوجہد مزید بھرپور انداز میں جاری رکھے گی۔



25/08/2026

✌️✌️انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مانسہرہ
نہیں تیرا نشیمن کثرتِ سلطانی کی گنبد پر
تو بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں پر

23/08/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مانسہرہ
صوبائی صدر مشرف آفریدی ریجنل سالار رمیض خان سواتی کہ ہدایت پر ضلعی صدر زرنوش خان سواتی جی ایس عمرزیب خان نے عمران خان کہ صحت اور رہائی کہ حوالے سے اپنی کابینہ کہ ہمراہ پریس کلب مانسہرہ میں پریس کانفرس کی



22/08/2026

انصاف سٹوڈنٹ فیڈریشن مانسہرہ
صوبائی صدر مشرف آفریدی،رمیض خان سواتی کی ہدایت ہر انشااللہ بروز اتوار مانسہرہ پریس کلب میں عمران خان کہ صحت اور رہائی کہ حوالے سے پریس کانفرس کرے گی
وقت 3:00 بجے

مبارکبادہم جناب جمال جادون کو انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ایبٹ آباد کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ہمیں امید ہ...
18/08/2026

مبارکباد
ہم جناب جمال جادون کو انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ایبٹ آباد کا صدر منتخب ہونے پر دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔
ہمیں امید ہے کہ آپ اپنی قائدانہ صلاحیتوں، محنت اور خلوص کے ذریعے طلبہ کے حقوق اور تنظیم کی مضبوطی کے لیے بھرپور کردار ادا کریں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ کو اس نئی ذمہ داری میں کامیابی عطا فرمائے اور آپ کی قیادت میں انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن مزید فعال اور مضبوط ہو۔
مُنجانب
انصاف اسٹوڈنٹ فیڈریشن ضلع مانسہرہ

ضلعی صدر زرنوش خان نے اوگی کہ مقام ہواگلی میں (14 اگست ہر فرد ایک شجر مہم) میں فارسٹ آفیسر ملک فرہاد،عبداللہ خان کہ ساتھ...
14/08/2026

ضلعی صدر زرنوش خان نے اوگی کہ مقام ہواگلی میں (14 اگست ہر فرد ایک شجر مہم) میں فارسٹ آفیسر ملک فرہاد،عبداللہ خان کہ ساتھ ملکر شجر کاری کی ۔

اہم تنظیمی پیغام موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کے تناظر میں ان...
09/08/2026

اہم تنظیمی پیغام

موجودہ صورتِ حال کے پیشِ نظر اور عمران خان صاحب کی صحت کے حوالے سے گردش کرنے والی خبروں کے تناظر میں انصاف سٹوڈنٹ فیڈریش کے تمام تنظیمی ذمہ داران اور کارکنان مکمل طور پر تیار رہیں۔

کسی بھی وقت غیر معمولی صورتِ حال پیدا ہو سکتی ہے ، اس لیے تمام ذمہ داران اپنی تنظیموں کو فعال اور کارکنان کے ساتھ مسلسل رابطے میں رکھیں۔

ہم اپنی قیادت کی کال کے منتظر ہیں اور خان صاحب کی رہائی، آئینی و جمہوری حقوق اور اصولی مزاحمتی سیاست کے لیے تیار ہیں۔

اگر حالات زیادہ خراب ہوں اور فوری طور پر کال موصول نہ بھی ہو، تب بھی تمام تنظیمی ذمہ داران تیار رہیں؛ ہم کسی بھی وقت متحرک ہو سکتے

صوبائی صدر مشرف آفریدی کو پشاور میں منظم اور کامیاب جلسے کے انعقاد پر دلی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ کی بہترین قیادت، ...
06/08/2026

صوبائی صدر مشرف آفریدی کو پشاور میں منظم اور کامیاب جلسے کے انعقاد پر دلی خراجِ تحسین پیش کرتے ہیں۔ آپ کی بہترین قیادت، محنت، حکمتِ عملی اور کارکنوں کی مؤثر تنظیم نے اس جلسے کو کامیاب بنایا۔ اللہ تعالیٰ آپ کو مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور آپ کو قوم و نوجوانوں کی خدمت کی مزید توفیق دے۔ آمین۔

05/08/2026

ریجنل سالار رمیز خان سواتی کی قیادت میں ضلع مانسہرہ سے صدر انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن (ISF) ضلع مانسہرہ زرنوش خان سواتی، جنرل سیکرٹری عمر زیب خان سواتی اور سینئر نائب صدر شیان خان سواتی کی سربراہی میں انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن کے شاہینوں کا ایک بڑا قافلہ پشاور جلسے میں شرکت کے لیے روانہ ہوگیا۔

اس موقع پر کارکنوں کا کہنا تھا کہ وہ اپنے قائد عمران خان سے اظہارِ یکجہتی اور پارٹی کے مؤقف کی بھرپور حمایت کے لیے پشاور جلسے میں شریک ہو رہے ہیں۔ شرکاء نے اس عزم کا اظہار کیا کہ انصاف اسٹوڈنٹس فیڈریشن نوجوانوں کی آواز بن کر ہر میدان میں اپنا مثبت کردار ادا کرتی رہے گی۔

نکلو عمران خان کے لئیےنکلو پاکستان کے لئیےنکلو اپنی حقیقی آزادی کے لئیےنکلو عمران خان کو انصاف دلوانے کے لئیے پشاور  جلس...
30/07/2026

نکلو عمران خان کے لئیے
نکلو پاکستان کے لئیے
نکلو اپنی حقیقی آزادی کے لئیے
نکلو عمران خان کو انصاف دلوانے کے لئیے



پشاور جلسہ

📆بروز بدھ 5 اگست
⏰ شام 6 بجے
📍 مقام: کرکٹ گراؤنڈ، بالمقابل موٹروے ٹول پلازہ، پشاور



Address

Insaf Sectriate Mansehra
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Student Fedration District Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Insaf Student Fedration District Mansehra:

Shortcuts

Share