16/07/2025
ویڈیو میں جو نوجوان نظر آرہے ہے اس کا نام نسیم نواز افغان ہے انکا تعلق ضلع تورغر نیوکلے حسن زئ سے ہے ۔یہ ایک قام پال او امن پرست نوجوان لیڈر ہے اس کا سوچ فکر غم درد تورغر سے لیکر باجوڑ کوئٹہ وزیرستان اور اس طرح جہاں بھی پختونو پر جہاں بھی ظلم زیاتی کرتا ہے ۔تو یہ نوجوان اس کےلئے تڑپتا ہے کیونکہ ان کے سینے میں انسانیت زندہ ہے اپنے دیس کےلے اس نوجوان کا تعلق صرف ایک پارٹی سے نہیں ہے وہ لیڈروں اور لوگو سے ہے کسی بھی پارٹی کا ہو لیکن جو وطن وسائل تعلیم صحت اور پختونو کے ظلم پر یا جتنے بھی بنیادی حقوق ہے او جو جنگ لڑرہے ہے پختنو کےلے وہ ان سے پیار محبت کرتے ہیں اور احترام کرتے ہیں تحریر بڑے گی لیکن انکا کردار او غیرت ختم نہیں ہوگی ۔
اب اتے اصل بات پہ وہ یہ ہے کہ وہ ایک قام پرست نوجوان ہے جنھوں نے مولانا خان زیب کی شھادت کی اواز سن کر تورغر سے باجوڑ کےلئے روانہ ہوا او مولانا خان زیب صرف ایک پارٹی یا باجوڑ کا فرد نہیں پورے پختون بیلٹ کا ہیرو تھا اور آج ان بڑے ہستی سے پختون محروم ہو گئے او ایک علم کا سمندر تھا۔ان نوجوان نے ان کے جنازے کے لیے 12 گھنٹے مسلسل صفر کرکے ان کے خاندان اور پارٹی کے عہدیداروں تک باجوڑ پہنچ گیا اور اپنا غم ودرد ان کے ساتھ شریک کیا ۔ فخر ہےایسے نوجوانوں پہ تورغر سے نہ نیشنل گوند کا کوئ صدر زرین باچا کے خاندان جو آج کل نیشنل پارٹی میں ہے یا صدر سکریٹری تحصیل ناظم جیسے بڑے بڑے کارکن کسی ایک نے بھی جنازے کے لیے ہمت نہیں کی جلسو میں تو سب جاتے ہیں لکین غمِ درد کے ٹائم پھر کوئ نظر نہیں آتے لوگ کہا کہا سے آگئ تورغر عوامی نیشنل پارٹی کا گڑ ہے لیکن ایسے حالات میں پھر نظر نہیں آتے بڑے بڑے ہستیاں شہید ہو جاتے ہیں اور پورے ضلع سے کوئ تنظیم کا لوگ نظر نہیں آتے اگر آتے ہیں تو یہ نوجوان آتے ہے کئ موقعوں پہ دیکھتا ہو ۔چاے باغی ناران میں مفتی منیر شاکر صاحب کا جنازہ ہو یا باجوڑ میں مولانا خان زیب صاحب کا بس ایک ہی بندہ ہے کہ وہ درد او غم میں شریک ہوتے ہیں اور اپنے علاقے کا نمائندگی اکیلا کرتا ہے ۔ایسے نوجوانوں کو محبت دو ایسے ہیرے بہت کم ملتے ہیں ۔۔۔