اراضی ریکارڈ سنٹر تحصیل مانسہرہ

اراضی ریکارڈ سنٹر تحصیل مانسہرہ Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from اراضی ریکارڈ سنٹر تحصیل مانسہرہ, Government Organization, Mansehra.

Dated 4th Sept 2026
04/09/2026

Dated 4th Sept 2026

04/09/2026
مورخہ 19 اگست 2026 ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیٹابیس، سروس ڈیلوری سنٹر نے سروس ڈیلوری سنٹر تحصیل اوگی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع ...
20/08/2026

مورخہ 19 اگست 2026 ، ڈپٹی ڈائریکٹر ڈیٹابیس، سروس ڈیلوری سنٹر نے سروس ڈیلوری سنٹر تحصیل اوگی کا تفصیلی دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے مرکز میں عوام کو فراہم کی جانے والی مختلف سہولیات، سروسز کی فراہمی، ریکارڈ کی دستیابی اور دفتری امور کا تفصیلی جائزہ لیا۔

انہوں نے متعلقہ عملے سے سروس ڈیلوری کے طریقۂ کار، عوامی شکایات اور روزمرہ امور کے حوالے سے بریفنگ حاصل کی اور عوام کو بروقت، شفاف اور معیاری سہولیات کی فراہمی کو یقینی بنانے پر زور دیا۔ اس موقع پر سروس ڈیلوری کے عمل کو مزید مؤثر، منظم اور عوام دوست بنانے کے لیے متعلقہ اہلکاروں کو ضروری ہدایات بھی جاری کی گئیں۔

ڈپٹی ڈائریکٹر نے ہدایت کی کہ سائلین کو غیر ضروری انتظار اور مشکلات سے بچانے کے لیے تمام دستیاب وسائل کو مؤثر انداز میں بروئے کار لایا جائے اور عوامی خدمات کی فراہمی میں شفافیت، رفتار اور معیار کو ہر صورت برقرار رکھا جائے۔

مورخہ 27 جولائی، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ، جناب میاں بہزاد عادل نے سیٹلمنٹ آفیسر اور اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کے ہمراہ سروس ڈلیوری...
28/07/2026

مورخہ 27 جولائی، ڈپٹی کمشنر مانسہرہ، جناب میاں بہزاد عادل نے سیٹلمنٹ آفیسر اور اسسٹنٹ کمشنر مانسہرہ کے ہمراہ سروس ڈلیوری سنٹر مانسہرہ کا دورہ کیا۔ اس موقع پر انہوں نے عوام الناس کو فراہم کی جانے والی مختلف خدمات اور سروسز کا جائزہ لیا، اور سروس ڈیلیوری کے معیار کو مزید بہتر بنانے، عوام کو بروقت اور مؤثر سہولیات کی فراہمی یقینی بنانے کے لیے ضروری ہدایات جاری کیں۔

Address

Mansehra
21300

Telephone

+92997304314

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اراضی ریکارڈ سنٹر تحصیل مانسہرہ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share