Insaf Youth Wing Mansehra

Insaf Youth Wing Mansehra ایک مستحکم پاکستان کی خاطر ہر دم ہر پل اپنے قائد عمران خان کے ساتھ ہیں

نام ہے عمران احمد خان نیازی ❤️❤️❤️
20/08/2026

نام ہے عمران احمد خان نیازی ❤️❤️❤️

ضلی صدر انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ عامر جاوید خان نے غازی کوٹ ٹاؤن شپ میں نائب صدر یوتھ ونگ سٹی اسامہ ارشاد کے ماموں شکیل شہ...
19/08/2026

ضلی صدر انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ عامر جاوید خان نے غازی کوٹ ٹاؤن شپ میں نائب صدر یوتھ ونگ سٹی اسامہ ارشاد کے ماموں شکیل شہزاد کی وفات پر ان کے لواحقین سے دعائے مغفرت کی۔

اس موقع پر صدر انصاف یوتھ ونگ تحصیل مانسہرہ عمرخان ، نائب صدر انصاف یوتھ ونگ سٹی مانسہرہ نعمان لودھی ، نعیم آوانزادہ ، اُبید خان ، شیری خان اور عاصم خان بھی ہمراہ تھے

15/08/2026

ضلعی صدر یوتھ ونگ عامر جاوید کی ہدایت پر تحصیل صدر ڈاکٹر صلاح الدین کی قیادت میں آج 14 اگست بروز جمعہ انصاف یوتھ ونگ یونین کونسل اچھڑیاں کے نوجوانو نے ایک بڑے کافلے کے ہمراہ ریلی میں بھرپور شرکت کی ۔۔۔
لیکن راستے میں ریلی کی گاڑیوں کو حادثہ پیش ایا جس کی وجہ سے تحصیل بفہ پکھل کی ریلی مانسہرہ نہ پہنچ سکا۔۔۔
شکر الحمدللہ کہ حادثے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا اور تمام دوست خیریت سے ہیں

ضلعی صدر انصاف یوتھ وِنگ مانسہرہ عامر جاوید خان کی مشاورت سے ضلعی جنرل سیکرٹری ساجد نواز خان نے تحصیل تناول کا نوٹیفکیشن...
13/08/2026

ضلعی صدر انصاف یوتھ وِنگ مانسہرہ عامر جاوید خان کی مشاورت سے ضلعی جنرل سیکرٹری ساجد نواز خان نے تحصیل تناول کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔

انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ کے زیرِ اہتمام عمران خان کی رہائی کے لیے عظیم الشان پُرامن ریلی 14 اگست بروز جمعہ منعقد کی جائے گ...
13/08/2026

انصاف یوتھ ونگ مانسہرہ کے زیرِ اہتمام عمران خان کی رہائی کے لیے عظیم الشان پُرامن ریلی 14 اگست بروز جمعہ منعقد کی جائے گی۔ ریلی دوپہر 3 بجے یوتھ ونگ کے زیر اہتمام کالج دوراہا سے شروع ہو کر انصاف سیکریٹریٹ مانسہرہ پہنچے گی، جہاں سے صوبائی نائب صدر خیبر پختونخوا کمال سلیم خان کی قیادت میں ریلی لغمانی ہل تک جائے گی۔ تمام کارکنان اور نوجوانوں سے بھرپور شرکت کی اپیل ہے تاکہ اپنے قائد عمران خان کی رہائی کے لیے حق اور انصاف کی آواز بلند کی جا سکے۔ اختتامی مقام پر پرچم کشائی اور آتش بازی کا بھی اہتمام کیا جائے گا۔

13/08/2026

اوگراہ -
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع مانسہرہ عامر جاوید خان کی آپنی ٹیم کے ہمراہ فیضان اکبر کی رہائش گاہ آمد-

12/08/2026

بمقام : اُگراہ
سینئر نائب صدر فیضان اکبر صالحین خان اور ان کے ساتھیوں کو پشاور جلسے میں شرکت کے لیے جاتے ہوئے حضرو، پنجاب کی حدود سے گرفتار کر کے اٹک جیل بھیج دیا گیا تھا۔ الحمدللہ، گزشتہ رات رہائی کے بعد آج ان کی حوصلہ افزائی اور خیریت دریافت کرنے کےلیے تمام قیدیوں کی رہائش گاہ آمد
صدر انصاف یوتھ ونگ ضلع مانسہرہ عامر جاویدخان ، اپنی ٹیم کے ہراہ اُگراہ میں قیدیوں کی رہائش گاہ پہنچے اُن کو رہای پر مبارکباد دی اور اُن کی حوسلہ افزای کی۔
ملاقات میں ساتھیوں کی جدوجہد اور ثابت
قدمی کو سراہا گیا اور اس عزم کا اظہار کیا گیا کہ انصاف یوتھ ونگ اپنے ساتھیوں کے ساتھ ہر مشکل وقت میں شانہ بشانہ کھڑی رہے گی۔
اس موقع پر چیرمین عمیر خان بھی مجود تھے
اس موقع پر عمران خان کی صحت اور رہائی کے لیے دعا کی گئی۔

Address

Mansehra

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Insaf Youth Wing Mansehra posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share