22/08/2026
تمام متعلقہ قاریہ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ اس سے قبل پہلی عارضی سنیارٹی لسٹ (1st Tentative Seniority List) اپ لوڈ کی گئی تھی، جس پر مقررہ وقت کے اندر کوئی اپیل یا اعتراض موصول نہیں ہوا۔
اب اس سلسلے میں دوسری عارضی سنیارٹی لسٹ جاری کی جا رہی ہے۔ اگر کسی بھی قاریہ کو اس سنیارٹی لسٹ پر کوئی اعتراض یا تحفظات ہوں، تو وہ دو (2) دن کے اندر اپنی تحریری اپیل/اعتراض دفتری اوقات میں جمع کرائیں۔
مقررہ مدت گزرنے کے بعد کوئی اعتراض قابلِ قبول نہیں ہوگا اور سنیارٹی لسٹ کو حتمی تصور کیا جائے گا۔