Mansehra Dot Com

Mansehra Dot Com Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mansehra Dot Com, Mansehra.

مانسہرہ ڈاٹ کام کے آفیشل فیس بک پیج میں خوش آمدید! 🌐

www.mansehra.com

یہاں آپ کو ضلع مانسہرہ اور خیبر پختونخوا سے متعلق ہر چیز ملے گی — تازہ ترین خبریں، ثقافت، تفریح، کھیل، سیاحت، سیاست، کاروبار اور تاریخ۔
ہم سے جُڑے رہیے، باخبر رہیے!

غیر ملکی سیاح کی ڈیڈ باڈی سرن ویلی کے بالائ علاقہ پراچہ سے ملی.
02/09/2026

غیر ملکی سیاح کی ڈیڈ باڈی سرن ویلی کے بالائ علاقہ پراچہ سے ملی.

02/09/2026

راولپنڈی: سی سی ڈی کے سب انسپکٹر عدنان غیور اشتہاری ملزم کی فائرنگ سے شہید، ملزم جوابی کارروائی میں مارا گیا.

02/09/2026

ایبٹ آباد میں ’’زندہ باد‘‘ اور ’’مردہ باد‘‘ کے نعروں کا مقابلہ۔۔۔ قوم کی مختصر کہانی
ایبٹ آباد میں سیاسی نعروں کی گونج ایک بار پھر اس رویے کی عکاسی کرتی دکھائی دی جس کا سامنا پاکستانی معاشرہ طویل عرصے سے کرتا آرہا ہے۔
دیکھا جائے تو گزشتہ کئی دہائیوں سے ملک میں ’’زندہ باد‘‘ اور ’’مردہ باد‘‘ کا مقابلہ جاری ہے۔ اصل سوال یہ نہیں رہتا کہ کون درست ہے اور کون غلط، بلکہ اکثر فیصلہ اس بنیاد پر کیا جاتا ہے کہ کس سے مفاد وابستہ ہے اور کون پسند ہے۔
جس سے مفاد ہو، وہ زندہ باد؛ جس سے اختلاف ہو، وہ مردہ باد۔
تیرا کرپٹ مردہ باد، میرا کرپٹ زندہ باد۔
تیرا ظالم مردہ باد، میرا ظالم زندہ باد۔
یہی رویہ ہماری سیاسی اور معاشرتی سوچ کی ایک تلخ تصویر پیش کرتا ہے، جہاں اصول اور حق و باطل کے بجائے ذاتی پسند، وابستگی اور مفاد کو زیادہ اہمیت دی جاتی ہے۔
یہی شاید اس قوم کی مختصر کہانی ہے۔

ایبٹ آباد: موسیٰ کا مصلہ سے لاپتہ غیر ملکی سیاح کی نعش پراچہ چاؤں والا نلہ سے برآمدمزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک ...
02/09/2026

ایبٹ آباد: موسیٰ کا مصلہ سے لاپتہ غیر ملکی سیاح کی نعش پراچہ چاؤں والا نلہ سے برآمد
مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://mansehra.com/archives/15026

موسیٰ کا مصلہ: ڈیڈ باڈی تلاش کرنے والے اہلکار کو انعام دینے کا اعلانمزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔htt...
02/09/2026

موسیٰ کا مصلہ: ڈیڈ باڈی تلاش کرنے والے اہلکار کو انعام دینے کا اعلان
مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://mansehra.com/archives/15023

02/09/2026

وکلاء اسسٹنٹ کمشنر تنازعہ: سرکاری ملازمین کے پتھراؤ سے سیکرٹری ڈسٹرکٹ بار ایسوسی ایشن اسد خان جدون شدید زخمی۔
ایک سرکاری ملازم کے بھی زخمی ہوئے کی اطلاعات۔

مذاکرات ناکام ہو گئے۔ وکلاء اور سرکاری ملازمین نے ایک دوسرے کے خلاف مقدمات کے لئے پولیس کو درخواستیں دے دیں۔

حالات کشیدہ۔

مانسہرہ میں شرافت کی سیاست کی پکار: ملک نوید تنولی کا انتخابی اعلان.مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔htt...
02/09/2026

مانسہرہ میں شرافت کی سیاست کی پکار: ملک نوید تنولی کا انتخابی اعلان.
مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://mansehra.com/archives/15020

ایبٹ آباد: اے سی کے معاملے پر وکلا اور سرکاری ملازمین کے درمیان جھڑپ، صورتحال کشیدہمزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک ...
02/09/2026

ایبٹ آباد: اے سی کے معاملے پر وکلا اور سرکاری ملازمین کے درمیان جھڑپ، صورتحال کشیدہ
مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://mansehra.com/archives/15017

مانسہرہ: اے سی ریونیو کی کارروائی، غیر قانونی افغان مہاجرین سمیت متعدد گرفتارمزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک...
02/09/2026

مانسہرہ: اے سی ریونیو کی کارروائی، غیر قانونی افغان مہاجرین سمیت متعدد گرفتار
مزید تفصیلات کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں۔

https://mansehra.com/archives/15014

Address

Mansehra

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mansehra Dot Com posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Mansehra Dot Com:

Shortcuts

Share