Paras Foundation

Paras Foundation Non profit Organization

19/02/2025
02/09/2024

مورخہ 01.09.2024 کو بمقام اسوہ پبلک سکول پارس میں تنظیم پاسبان حقوق کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا سالانہ اجلاس میں جرید ، شکھڑا ، شانگڑی ، پارس ، گھنول سے معزز مہمانوں نے شرکت کی ۔
اجلاس کی کاروائی تلاوت قرآن پاک سے سے شروع کی گئی ۔
صدر تنظیم نے سالانہ کارکردگی پیش کرتے ہوۓ اپنے تمام معزز مہمانوں کو اگست 2023 سے اگست 2024 تک کی کارکردگی کے بارے میں بتایا۔
1.فری میڈیکل کیمپ 300 لوگوں کا چیک اپ ۔107 لوگوں کا لیب ٹسٹ۔
2.آبپاشی کی ورلڈ بینک سکیم کے حوالے سے پارس اور بیلہ سچہ میں وزٹ۔
3.بچوں کے play ground کے حوالے سے KDA کے ڈائریکٹر سے کامیاب میٹنگ ۔
4. متاثرین سکی کناری ڈیم کے مسائل کو حل کرنے کیلیے MNA سردار یوسف سے میٹنگ۔
5. متاثرین ڈیم بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مسائل کو حل کرنے کیلیے P**O کے ڈائیریکٹر سے جرید، پارس ،کھولیاں،گھنول ، سنگھڑ کے کے مالکان کو لیکر مسائل کے حل کیلیے درخواست
6. سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے سوشل فنڈ کی عدم دستیابی پر KPK کے CM کی مشیر براۓ سماجی بہبود ، خصوصی تعلیم وترقی نسواں خیبر پختونخواہ مشعال اعظم یوسفزئ ، MPA pk 36بالاکوٹ منیر لغمانی اور کمال سلیم سواتی سے میٹنگ ۔

مورخہ 01.09.2024 کو بمقام اسوہ پبلک سکول پارس میں تنظیم پاسبان حقوق کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا سالانہ اجلاس میں جرید ، شک...
02/09/2024

مورخہ 01.09.2024 کو بمقام اسوہ پبلک سکول پارس میں تنظیم پاسبان حقوق کا سالانہ اجلاس منعقد ہوا سالانہ اجلاس میں جرید ، شکھڑا ، شانگڑی ، پارس ، گھنول سے معزز مہمانوں نے شرکت کی ۔
اجلاس کی کاروائی تلاوت قرآن پاک سے سے شروع کی گئی ۔
صدر تنظیم نے سالانہ کارکردگی پیش کرتے ہوۓ اپنے تمام معزز مہمانوں کو اگست 2023 سے اگست 2024 تک کی کارکردگی کے بارے میں بتایا۔
1.فری میڈیکل کیمپ 300 لوگوں کا چیک اپ ۔107 لوگوں کا لیب ٹسٹ۔
2.آبپاشی کی ورلڈ بینک سکیم کے حوالے سے پارس اور بیلہ سچہ میں وزٹ۔
3.بچوں کے play ground کے حوالے سے KDA کے ڈائریکٹر سے کامیاب میٹنگ ۔
4. متاثرین سکی کناری ڈیم کے مسائل کو حل کرنے کیلیے MNA سردار یوسف سے میٹنگ۔
5. متاثرین ڈیم بالاکوٹ ہائیڈرو پاور پراجیکٹ مسائل کو حل کرنے کیلیے P**O کے ڈائیریکٹر سے جرید، پارس ،کھولیاں،گھنول ، سنگھڑ کے کے مالکان کو لیکر مسائل کے حل کیلیے درخواست
6. سکی کناری ہائیڈرو پاور پراجیکٹ کے سوشل فنڈ کی عدم دستیابی پر KPK کے CM کی مشیر براۓ سماجی بہبود ، خصوصی تعلیم وترقی نسواں خیبر پختونخواہ مشعال اعظم یوسفزئ ، MPA pk 36بالاکوٹ منیر لغمانی اور کمال سلیم سواتی سے میٹنگ ۔

Address

Village Paras
Mansehra
21300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Paras Foundation posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category