People Student Fedration -PSF

People Student Fedration -PSF پاکستان پیپلزپارٹی کے منشور کے بنیادی نکات:
�اسلام ہمارا دین ہے.
�سوشلزم ہماری معیشت ہے
�جمہوریت ہماری سیاست ہے
�طاقت کا سر چشمہ عوام ہیں.

03/01/2025
07/02/2024

8 February 🇵🇰 🇱🇾🏹

زه غم مړ کړم او ستا اوښکې په مخ راغلېما خبره پټوله تا رسوا کړه
26/11/2023

زه غم مړ کړم او ستا اوښکې په مخ راغلې
ما خبره پټوله تا رسوا کړه

Shame
03/01/2023

Shame

وہ لڑکی لال قلندر تھی
26/12/2022

وہ لڑکی لال قلندر تھی



بہت ہی پیارے دوست سعد تاجک صاحب کو صوابی سٹوڈنٹ سوسائٹی کا صدر بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں
15/12/2022

بہت ہی پیارے دوست سعد تاجک صاحب کو صوابی سٹوڈنٹ سوسائٹی کا صدر بنے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

16/05/2022

ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ کے طالب علم پر تشدد کے خلاف احتجاج
احتجاج میں مختلف طبقہ فکر، تنظیموں، آرگنائزیشن کے رہنماؤں اور اراکین نے شرکت کیں۔
پیپلز سٹوڈنٹ فیڈریشن کی طرف سے صدر PSF ہزارہ یونیورسٹی شہاب الدین کا احتجاج میں ظلم کے خلاف نعرے بازی۔۔

MNA mohsin dawar at wazirstan culture night
23/01/2022

MNA mohsin dawar at wazirstan culture night

السلام علیکم !آج ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ  میں یونیورسٹی  کے تمام فیڈریشن اور سوسائٹیز کی موجودگی میں ایک شاندار میٹنگ رک...
13/01/2022

السلام علیکم !
آج ہزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں یونیورسٹی کے تمام فیڈریشن اور سوسائٹیز کی موجودگی میں ایک شاندار میٹنگ رکھی گی تھی جس میں یونیورسٹی کے مسائل کو زیر بحث کیا گیا۔۔
17 تاریخ بروز سموار کو سٹوڈنٹس کے تمام مسائل کو VC کے سامنے پیش کیا جائے گا
اس موقعے پہ سب فیڈریشن اور سوسائٹیز کا اتفاق ۔۔
سب سوسائٹیز اور فیڈریشن کے صدور کا کہنا تھا کہ سٹوڈنٹس کے مسائل حل کرنے کے لیے ہمیشہ ایک ساتھ مل کے کام کریں گے اور سٹوڈنٹس کی حق تلفی نہیں ہونے دینگے
پیپلز سٹوڈنٹس فیڈریشن ہزارہ یونیورسٹی کا خصوصی شرکت
سینئر وائز پریزیڈینٹ حفیظ گلگتی اپنے خیالات کا اظہار کرتے ہوے

الحمدللہ اج PSF کا کبینیٹ کے حوالے سے بہت کامیاب میٹینگ ہوا پریزیڈنٹ شپ ، سینیئر وائس پریزیڈنٹ ، وائس پریزیڈنٹ ، جنرل سی...
12/01/2022

الحمدللہ اج PSF کا کبینیٹ کے حوالے سے بہت کامیاب میٹینگ ہوا پریزیڈنٹ شپ ، سینیئر وائس پریزیڈنٹ ، وائس پریزیڈنٹ ، جنرل سیکٹری وغیرہ کیلئے نام طلباء نے لیکھ دئے اور ساتھ ساتھ کثیر تعداد میں طلباء نے شرکت بھی کی اور سب نے یہ اعظم کیا ہیں کہ ہم ھزارہ یونیورسٹی میں PSF کو اور مضبوطی کی سطح تک پہنچائیں گے

الحمدللہ آج ہمارا بہت اچھا کیمپ کا پروگرام ہوا جس میں ضلعی سطح پر پریزیڈنٹ ،وائس پریزیڈنٹ ،انفارمیشن  جنرل سیکٹری اور ہم...
10/01/2022

الحمدللہ آج ہمارا بہت اچھا کیمپ کا پروگرام ہوا جس میں ضلعی سطح پر پریزیڈنٹ ،وائس پریزیڈنٹ ،انفارمیشن جنرل سیکٹری اور ہمارے یونیورسٹی کے سارے سٹوڈنٹس نے بھرپور شرکت کی ہم سب کا شکریہ ادا کرتے ہیں

ضروری پیغام کل سے ہم ھزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں کیمپ لگا رہیں ہیں سب جیالے سے سوشل میڈیا پر تعاون کی اپیل ہیںشکریہ
09/01/2022

ضروری پیغام
کل سے ہم ھزارہ یونیورسٹی مانسہرہ میں کیمپ لگا رہیں ہیں سب جیالے سے سوشل میڈیا پر تعاون کی اپیل ہیں
شکریہ

Address

Hazara University Dohdial
Mansehra
31300

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when People Student Fedration -PSF posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to People Student Fedration -PSF:

Share