27/05/2026
*عید الاضحیٰ مبارک*
السلام علیکم
آپ سب کو دل کی گہرائیوں سے عید الاضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہوں۔ 🐐🤍
اللّٰه تعالیٰ اس بابرکت عید کے صدقے ہماری زندگیوں کو امن، خوشیوں، کامیابیوں اور برکتوں سے بھر دے۔ 🤲✨
آپ اور آپ کے اہلِ خانہ کے لیے ڈھیروں دعائیں اور نیک تمنائیں۔
*ایڈمن تحصیل منکیرہ پیج* 🌙✨