PPP Tahsil Manjhipur

PPP Tahsil Manjhipur PPP����

06/08/2021
03/12/2020
پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنمامیراحمدنوازخان کھوسہ متحدہ اپوزیشن کے جلسے سے خطاب کررہے ہیں اور کارکنان عہدیداران نے ...
03/12/2020

پاکستان پیپلزپارٹی کے صوبائی رہنمامیراحمدنوازخان کھوسہ متحدہ اپوزیشن کے جلسے سے خطاب کررہے ہیں اور کارکنان عہدیداران نے بھرپور شرکت کی ۔۔۔جیئے بھٹو✌✌

آج شام مورخہ 22/11/2020 شام 3 بجے پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل مانجھی پور کی اہم میٹنگ ہوٸی۔جسکی صدارت ضلعی صدر میرسلمان خان...
22/11/2020

آج شام مورخہ 22/11/2020 شام 3 بجے پاکستان پیپلزپارٹی تحصیل مانجھی پور کی اہم میٹنگ ہوٸی۔جسکی صدارت ضلعی صدر میرسلمان خان کھوسہ نے کی۔موسٹ سینیٸر رہنما وممبر صوباٸی کونسل پاکستان پیپلزپارٹی صوبہ بلوچستان بشیراحمدداجلی صاحب اور ضلعی رہنما ڈاکٹر ذوالفقار علی کاکڑ نے بھی اپنا قیمتی وقت نکال کر شرکت کی۔میٹنگ کا خاص مقصد تحصیل دفتر کا افتتاح نوجوانوں کی پارٹی میں شمولیت اور تنظیم سازی کے حوالے سے صدرسلمان خان کھوسہ کا تحصیل کا دورہ تھا۔ میٹنگ کا باقاعدہ آغاز تلاوت کلام پاک سے کیا گیا جس کی سعادت تحصیل کے سینیرناٸب صدر نزیراحمدکاکڑ صاحب نے حاصل کی اس کے بعد نعت پڑھنے کی سعادت محمدنورالدین کاکڑ نے حاصل کی۔جس کے بعد PPP تحصیل مانجھی پور کےصدر جناب کاشف نہال کھوکھر صاحب نے معززمہمانوں سے اپنے دفتر کا افتتاح کرایا۔اورفضا جیۓ بھٹو کے نعروں سے گونج اٹھی۔جس کے بعد خطابات کا سلسلہ شروع ہوا جوکہ تحصیل فرید آبادکے صدر جناب صدام حسین کٹوہر صاحب کے خطاب سے شروع ہوا۔جنرل سیکرٹری تحصیل مانجھی پور بابو میر محمد بگٹی سینٸرناٸیب صدر نزیراحمدکاکڑ صاحب نے بھی ولولہ انگیزخطابات کیۓ۔اس کے بعد سینٸر رہنماڈاکٹر ذوالفقارعلی کاکڑ نے پارٹی کے جیالوں اور عہدیداران سے خطاب کرتے ہوۓ کہا کہ ہم آپ کےشانہ بشانہ کھڑے ہیں آپ نے اور ہم نے مل کر ضلع صحبت پور اورخصوصن تحصیل مانجھی پور کو پاکستان پیپلزپارٹی کا گڑھ بنانا ہے۔کاشف نہال کھوکھر صاحب نے ضلعی صدر کو اپنے خطاب میں تحصیل مانجھی پور کی تمام یونین کونسل میں پارٹی فعالی کی مکمل یقین دہانی کراٸی۔جس کے بعد جناب بشیر احمد داجلی صاحب نے اپنے تجربے کے بنیاداپنے خطاب سے نوجوانوں کے حوصلے بلند کیۓ۔جناب بشیراحمد داجلی کو ضلعی صدر سلمان خان کھوسہ ڈاکٹر ذوالفقارعلی کاکڑ کاشف نہال کھوکھر اور نزیراحمد کاکڑاور دیگر نے پھولوں کا ہار پہنا کر صوباٸی کونسل کاممبر بننے پر مبارکباد دی ضلعی صدر سلمان خان کھوسہ نے اپنے صدارتی خطاب میں اپنے تمام عہدیداران ورکرز کو پارٹی کی فعالیت اور ثابت قدمی پر زور دیتے ہوۓ کہا کہ میں آپ کے ساتھ ہوں آپ کو گھر گھر پارٹی کا پیغام پہنچانا ہے۔آنے والا دور آپ کا ہے پیپلزپارٹی کا ہے جیالوں کا ہے۔آپ نے ہم نے سب نے ملکر پارٹی کا منشور گھر گھر پہنچا کر پارٹی کو مضبوط کرنا ہے اور جب ہم ملکر کام کریں گے تو ہماری طاقت مزید بڑھے گی۔ صحافی رحیم بخش تھہیم نے بھی پارٹی میں شامل ہونے کا اعلان کیا اور تحصیل ممبر میڈیا سیل کا عہدہ دیاگیا۔جس پر دوستوں نے مبارکباد دی۔آج میٹنگ میں شامل ہونے والے جیالے و عہدیدار۔انفارمیشن سیکرٹری بشیراحمد ٹالانی ڈپٹی جنرل سیکرٹری نورمحمدکھوسہ اسراراحمد کاکڑ عارف علی جمالی محمد حسن جمالی فداحسین جمالی منور علی بھنگرآصف علی جمالی زاھد علی جمالی ودیگر دوستوں نے شرکت کی۔تمام شرکا کے لیے ریفریشمنٹ کا بندوبست بھی کیا گیا تھا۔آخر میں گروپ تصویریں بھی لی گٸیں۔تحصیل صدر میرکاشف نہال کھوکھر نے ضلعی صدر سلمان خان کھوسہ جناب بشیراحمد داجلی میڈیا کے نماٸیندوں اور تمام شرکا کا شکریہ ادا کیا۔

آج شام مورخہ 14.11.2020 کو پیپلز پارٹی تحصیل مانجھی پور کا اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر مانجھی پور کاشف نہال کھوکھر و موسٹ ...
14/11/2020

آج شام مورخہ 14.11.2020 کو پیپلز پارٹی تحصیل مانجھی پور کا اجلاس زیر صدارت تحصیل صدر مانجھی پور کاشف نہال کھوکھر و موسٹ سینٸر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار علی کاکڑ کے ہوا۔بڑی تعداد میں غیور نوجوانوں نے شرکت کی بڑی سوچ سمجھ اور مشاورت سے تحصیل کی بقایہ کابینہ کے عہدیداران کے نام منتخب کیے گیے جو کہ حتمی طور پر صدر نے منتخب کیے۔تمام دوستوں نے نہایت خوشی کا اظہار کرتے ہوۓ اپنی عہدے پر بھر پور کام کرنے اور پارٹی کو تحصیل مانجھی پور میں فعال کرنے کا عزم کیا۔ ان شاء اللہ بھت جلد بقیہ تحصیل کابینہ کا نوٹیفکیشن صوباٸی قیادت سے منظور کرایا جاۓ گا۔ضلعی صدر سلمان خان کھوسہ کو تحصیل صدر کاشف نہال کھوکھر صاحب بقیہ عہدیداران کے نام پیش کریں گے۔نوجوانوں نے تحصیل مانجھی پور کو پی پی پی کا قلعہ بنانے تک جدوجہد جاری رکھنے کا اعلان کیا۔تمام پارٹی جیالوں کے لیے تحصیل مانجھی پور کے سینٸر ناٸیب صدر نزیراحمد کاکڑ صاحب نے اسپیشل چاۓ کا بندوبست کیا۔آخر میں سب دوستوں نے گروپ فوٹو بھی نکلواۓ۔آج کے تحصیل اجلاس میں شریک ہونے والے دوستوں کے نام یہ ہیں۔ڈاکٹر ذوالفقارعلی کاکڑ کاشف نہال کھوکھر سید مہتاب شاہ صاحب آفتاب احمد شیخ صاحب بابو میر محمد بگٹی صاحب آصف علی بروہی صاحب شبیر احمد جمالی صاحب کاشف علی تھہیم صاحب الطاف احمد کھوسہ صاحب نور محمد کھوسہ صاحب وقار احمد کاکڑ صاحب اسرار احمد کاکڑ صاحب ودیگر دوستوں نے شرکت کی۔ ان شاء اللہ پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مانجھی پور کے نوجوان مخالفین کی نیندیں حرام کردیں گے اپنے مثبت کاموں سے۔جیۓ بھٹو جیۓ عوام جیۓ بلاول جیۓ محترمہ شہید

پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی صدر میر سلمان خان کھوسہ کی قیادت میں تعارفی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت میر سلمان خان کھوسہ نے ...
11/11/2020

پاکستان پیپلز پارٹی ضلعی صدر میر سلمان خان کھوسہ کی قیادت میں تعارفی اجلاس بلایا گیا جس کی صدارت میر سلمان خان کھوسہ نے کی اجلاس میں چاروں تحصیلوں کا نوٹیفکیشن تحصیل صدور کو دیا گیا اور پھولوں کے ہار پہنائے گئے اجلاس سے ضلعی صدر میر سلمان خان کھوسہ سینیئر نائب صدر ظہور احمد لاشاری سینیئر رہنما ڈاکٹر ذوالفقار علی کاکڑ جاڑا خان گولا یار محمد گولا جنرل سیکیٹری رحیم بخش سپر تحصیل مانجھی پور صدر کاشف نہال کھوکھر تحصیل سینیئر نائب صدر نزیر احمد کاکڑ تحصیل صحبت پور صدر عزیز اللہ بروہی تحصیل فرید آباد صدر صدام کٹوہر تحصیل حیردین صدر عبدلوہاب کنڈرانی سٹی صدر آصف گولا نے اجلاس سے خطاب کیا ۔۔۔ 🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾🇱🇾

الحمدُاللہ نوٹیفکیشن جاری میں شکر گزار ہوں اپنے ضلعی صدر میر سلمان خان کھوسہ ڈویژن صدر میر بلال صادق عمرانی کا صوبائی صد...
10/11/2020

الحمدُاللہ نوٹیفکیشن جاری
میں شکر گزار ہوں اپنے ضلعی صدر میر سلمان خان کھوسہ ڈویژن صدر میر بلال صادق عمرانی کا صوبائی صدر حاجی علی مدد جتک کا اقبال شاہ صاحب سردار سر بلند خان جنہوں نے غریب عوام کی فلاح و حق کی آواز کے لیے منتخب کیا اور نوٹیفکیشن جاری کیا

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مانجھی پور کی ہنگامی میٹنگ مرحوم علی نواز خان کاکڑ کی رہاش گاہ پر زیرصدارت ضلعی صدر پاکستان پی...
14/10/2020

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مانجھی پور کی ہنگامی میٹنگ مرحوم علی نواز خان کاکڑ کی رہاش گاہ پر زیرصدارت ضلعی صدر پاکستان پیپلزپارٹی میرسلمان خان کھوسہ منعقد ہوٸی۔پاکستان پیپلز پارٹی کے سینیر رہنما ڈاکٹر ذوالفقارعلی کاکڑنے پارٹی کو فعال کرنے 25 تاریخ کو ہونے والے PDM کے جلسے کی مشاورت اور مرحوم علی نواز کاکڑ کو خراج تحسین پیش کرنے کے لیےسادہ مگر پروقار پروگرام ترتیب دیا۔ جس میں ضلع کے سینٸرناٸب صدر ظہورلاشاری ناٸب صدرسوٸم شوکت جمالی رابطہ سیکرٹری ڈویژن نصیرآباد جاڑا خان گولہ ڈپٹی جنرل سیکرٹری عباس خان برڑو تحصیل صحبت پور صدر کامریڈ عزیزاللہ بروہی سٹی صحبت پور کے صدر آصف علی تحصیل حیردین کے صدر ماما عبدالوھاب کنڈرانی تحصیل فرید آباد کے صدر صدام حسین کٹوہر تحصیل مانجھی پور کے صدر کاشف نہال خان کھوکھر صاحب تحصیل مانجھی پور کے سینٸر ناٸب صدر نزیر احمد کاکڑ صاحب تحصیل مانجھی پور جنرل سیکرٹری میرمحمد بگٹی فاروق خان جمالی بشیراحمد ٹالانی قربان جمالی حبیب اللہ کاکڑ ودیگر ورکرز نے شرکت کی۔ڈاکٹر ذوالفقارعلی کاکڑ نے اپنے خطاب میں کہا مرحوم علی نواز کاکڑ نے پارٹی کو مضبوط کیا کبھی بھی اصولوں سے ہٹ کر سیاست نہیں کی اب اسکے مشن کو آگے لے کر چلنا ہے۔جس پر تمام شرکا ٕ نے بھرپور حمایت کا اعلان کیا۔جاڑا خان عباس خان ماما عبدالوھاب کاشف نہال کھوکھر ظہوراحمد لاشاری عزیزاللہ بروہی ودیگر نے مل کر کام کرنے اور پارٹی کو فعال کرنے کا عزم کیا۔آخر میں ضلعی صدر میرسلمان خان کھوسہ نے خطاب کرتے ہوٸے کہا کہ ہم مل کر اپنے ضلع میں کام کریں گے۔اور ضلع سمیت چاروں تحصیلوں میں پارٹی کو مزید فعال کریں گے۔مرحوم علی نواز ہمارے سیاسی رہنما تھے ان کی پارٹی کے لیے بے پناہ خدمات ہیں۔پاورپلس نیوز صحبت پور رحیم بخش تھہیم نے پروگرام کو بھرپور کوریج دی۔

13/10/2020

پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مانجھی پور میں کل 14.10.2020 وقت شام چار بجے ایک ہنگامی میٹنگ مرحوم علی نواز خان کاکڑ کی رہاش گاہ پر رکھی گٸی ہے۔جس میں ضلعی صدر سلمان خان کھوسہ بھی شرکت کریں گے۔ضلع اور چاروں تحصیل کے عہدیداران یقینی شرکت 🇱🇾🇱🇾کریں۔پاکستان پیپلز پارٹی تحصیل مانجھی پور جیے بھٹو۔

Address

Manjhiput

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PPP Tahsil Manjhipur posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share