Sardar RoshanZameer Khan Lashari Official

Sardar RoshanZameer Khan Lashari Official سردار روشن ضمیر خان لاشاری آفیشل
اوریجنل پیج ہے

سردار روشن ضمیر خان لاشاری منگڑوٹھہ کا مان ہے   جو بھی ان کے پاس گیا ان کے ہر جائز کام میں سردار روشن ضمیر خان نے بھر پو...
11/06/2026

سردار روشن ضمیر خان لاشاری منگڑوٹھہ کا مان ہے
جو بھی ان کے پاس گیا ان کے ہر جائز کام میں سردار روشن ضمیر خان نے بھر پور ساتھ دیا
چاہے کسی کی پرسنل مدد ہو
یا کوئی اجتماعی کام ہو
سردار روشن ضمیر خان لاشاری
کبھی پیچھے نہیں ہٹے
یہاں تک کہ لوگوں کے ذاتی کاموں میں بھی
سردار روشن ضمیر خان
اپنی جیب سے خرچ کرتے ہیں
چاہے وہ سیاست سے پہلے ہو یا سیاست میں انٹر ہونے کے بعد ۔۔۔ سردار روشن ضمیر خان لاشاری
غریبوں کے لیے مسیحا ہے
سردار روشن ضمیر خان لاشاری نے
وہ کام کیے جو اقتدار میں رہنے والے بھی نہیں کرتے تھے
سردار روشن ضمیر خان لاشاری اپنے علاقے منگڑوٹھہ کا مان ہیں اور ہر دل میں بستے ہیں
Roshan Zamir Khan Tanveer Lashari

عیدالاضحی 2026کے دوسرے روز بھی علاقہ معززین اور دوستوں کی عید مُبارک کیلئے آمد کا سلسلہ جاریدوستوں اور علاقہ معززین کی م...
28/05/2026

عیدالاضحی 2026
کے دوسرے روز بھی علاقہ معززین اور دوستوں کی عید مُبارک کیلئے آمد کا سلسلہ جاری
دوستوں اور علاقہ معززین کی محبتوں اور آمد کا شکریہ
تمام دوست و احباب سلامت رہیں
ان شاءاللہ یہ محبتیں رب تعالٰی برقرار رکھے
Roshan Zamir Khan Tanveer Lashari

عید الاضحی۔۔ 2026منگڑوٹھہ شرقی سردار روشن ضمیر خان لاشاری اپنے ڈیرے پر  علاقہ معززین اور دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ملا...
27/05/2026

عید الاضحی۔۔ 2026
منگڑوٹھہ شرقی
سردار روشن ضمیر خان لاشاری
اپنے ڈیرے پر
علاقہ معززین اور دوستوں کی آمد کا سلسلہ جاری ملاقات اور مبارک باد
سردار روشن ضمیر خان لاشاری نے اپنے ڈیرے پر اجتماعی قربانی کا اہتمام بھی کیا ہوا ہے ۔۔

Roshan Zamir Khan

تمام اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک منجانب ۔امیدوار چیئرمین یونین کونسل منگڑوٹھہ سردار روشن ضمیر خان لاشاری   Roshan Zami...
26/05/2026

تمام اہل اسلام کو عیدالاضحیٰ مبارک
منجانب ۔
امیدوار چیئرمین یونین کونسل منگڑوٹھہ
سردار روشن ضمیر خان لاشاری
Roshan Zamir Khan

26/05/2026

منگڑوٹھہ غربی
امیدوار چیئرمین یونین کونسل منگڑوٹھہ
سردار روشن ضمیر خان لاشاری اور
سردار جہانگیر خان لاشاری
کے اعزاز میں
کلیم اللہ خان مسوانی کی طرف سے پر تکلف عشائیہ۔
دوستوں کی شرکت
Roshan Zamir Khan

Address

Lashari Ka Dera
Mangrotha
32120

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sardar RoshanZameer Khan Lashari Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share