Awami Huqouq Forum AJK

Awami Huqouq Forum AJK We are dedicated to promoting and protecting the rights and interests of the people in Azad Kashmir.

27/01/2026
کوٹلی کھوئیرٹہ کے علاقے کالا ڈب     میں دل دھلا دینے والا واقعتیرہ سالا لائبہ کو با اثر شخص نے زبر دستی گھر میں گھس کر ہ...
15/01/2026

کوٹلی کھوئیرٹہ کے علاقے کالا ڈب
میں دل دھلا دینے والا واقع
تیرہ سالا لائبہ کو با اثر شخص نے زبر دستی گھر میں گھس کر ہوس کا نشانہ بنا ڈالا بچی کے جسم اور منہ پہ زخموں نے قوم کے سر جھکا دیے متاثرہ بچی ہسپتال داخل طبیعت انتہائی نا ساز۔ درندھا صفت با اثر شخص نے ایک غریب گھرانے کی پڑوسن کی بچی لائبہ جس کے والد اور والدہ لوگوں کے گھروں میں جھاڑو لگا تے ہیں اور مال مویشیوں کو چارہ ڈالنے کا کام کرتے ہیں گزشتہ پانچ روز قبل ظالم درندے نے عین اس وقت جب بچی ایک معصوم بھائی کے ساتھ گھر میں تھی پروس میں رہنے والا ہوس کا پوجھاری حاجی اقبال نے موقع دیکھ کر ظلم کی انتہا کی
والدہ نے عزت بچانے کی خاطر بات کو خفیہ رکھا۔ متاثرہ بچی کے ورثہ چچا اور ماموں نے اس مسلہ کو اٹھانے کی بات کی تو انھیں جان سے مارنے کی دھمکیاں دی گی ۔ بچی کو اکیلے دیکھ کر درندھا نوچتا رہا انسانی حقوق کی تنظیم جموں کشمیر ویلفئیر۔ ہیومن رائٹس انٹر نیشنل آرگنائزیشن کوٹلی کی صدر میڈم سائقہ راجہ اپنی پوری ٹیم کے ہمراہ موقع پہ پہنچ گی ۔ مقدمہ درج پولیس مقدمہ درج کرتے ہوے
متعلقہ درندے کو گرفتار کر لیا۔ غریب فیملی کو پیسے کی آفر ۔کشمیر بھر میں انسانی حقوق کی تنظیمات کا بچی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنانے والے درندہ صفت ملزم حاجی اقبال کو سزائے موت دلوانے کا مطالبہ کر دیا ہے اس سے قبل راولاکوٹ میں ایک بچی سے ریپ کیا گیا جس پر عدالت نے دونوں مجرموں کو سزائے موت کا فیصلہ سناتے ہوے لاکھوں روپیہ جرمانا ڈالا تھا کشمیر بھر کی عوام سماجی حلقوں صحافیوں سول سوسائٹیز نے اس ظلم پہ سزاے موت دینے کا مطالبہ کر دیا عالمی ہیومن رائٹس آرگنائزیشن ۔ اینڈ جموں کشمیر ویلفئیر ایسو سی ایشن کے سنئیر وائس چئیرمین سردار کبیر الطاف نے واقع کا سخت نوٹس لیتے ہوئے کہا کہ جب تک اسیے درندھے کو عبرت ناک سزا نہیں ہوتی کشمیر بھر کی تنظیمات اس پر نوٹس لیں اور ممکنہ اقدامات تک کیس پر نظر رکھیں۔ تاکہ اس بد کردار شخص کو عبرت ناک سزا ہو سکے تاکہ کل کوئی اور لائبہ اس ظلم کا شکار نہ ہو۔

30/11/2025

Address

Pattan Sher Khan
Mang
12300

Telephone

+923009707057

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Huqouq Forum AJK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Awami Huqouq Forum AJK:

Shortcuts

Share