اصلاحي جرګه ناړو کلے/Islahi Jarga Naro Kalay

اصلاحي جرګه ناړو کلے/Islahi Jarga Naro Kalay راځۍ چې د خپلې ټولنې او د خپلو خلکو شخړې, ستونزې او دښمنۍ د جرګې او د خبرو اترو د لارې حل کړو۔

❤️ السّلام علیکم صبح بخیر پیارے دوستوں ❤️دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں...
07/09/2026

❤️ السّلام علیکم صبح بخیر پیارے دوستوں ❤️
دعا ھے مالک کائنات آپ کی تمام پریشانیاں دور کرکے آپ کو ڈھیروں خوشیاں اور محبتیں، بے حساب بابرکت رزق اور پرسکون زندگی عطا فرمائے.آمین

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہصبح بخیر ☀️اللہ پاک آپ کی یہ صبح رحمتوں، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے، آپ کو صحت، سکون، کا...
05/09/2026

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ
صبح بخیر ☀️

اللہ پاک آپ کی یہ صبح رحمتوں، خوشیوں اور برکتوں سے بھر دے، آپ کو صحت، سکون، کامیابی اور خوشیاں عطا فرمائے، اور آپ کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان میں رکھے۔ 🤲❤️

آمین یا رب العالمین 🌹l

27/08/2026

ستارہ فلاحی تنظیم اور اصلاحی جرگہ ناڑو کلے کی سربراہی میں آج مسلسل دوسری رات اہل علاقہ منشیات کے خلاف سراپا احتجاج۔ ہم اس ناسور کو اپنے علاقے سے جڑ سے اکھاڑ پھینک کر ہی دم لینگے انشاءاللہ

26/08/2026

اب نہیں تو کب؟؟؟؟
ناڑو گاؤں کی ستارہ فلاحی تنظیم اور اصلاحی جرگے نے علاقے میں منشیات کے خلاف آپریشن ردالمنشیات کا آغاز کردیا۔ منشیات بالخصوص آئس ہمارے معاشرے اور نوجوان نسل کیلئے ناسور ہے اب ہمیں اس ناسور کے خلاف نکلنا ہوگا۔
صدر ستارہ تنظیم بحرالامین خان اور صدر اصلاحی جرگہ ناڑوکلے سرزمین خان کاکا نے منشیات کی خرید و فروخت میں ملوث افراد کو آخری بار خبردار کیا کہ آج کے بعد وہ اپنا قبلہ درست کریں ورنہ تنظیم اور جرگہ ان کے خلاف سخت سے سخت اقدامات اٹھائے گی۔

07/06/2026
صوابی: نظر ڈھیر میں دو فریقین کے درمیان تصفیہ، لاکھ روپے اور کلاشنکوف جرگہ کے حوالےصوابی- نظر ڈھیر میں دو فریقین کے درمی...
22/05/2026

صوابی: نظر ڈھیر میں دو فریقین کے درمیان تصفیہ، لاکھ روپے اور کلاشنکوف جرگہ کے حوالے

صوابی- نظر ڈھیر میں دو فریقین کے درمیان دیرینہ تنازع 324 اصلاحی جرگہ کی کاوشوں سے خوش اسلوبی سے حل ہوگیا۔
324 اصلاحی جرگہ کے صدر *امتیاز خان حلیم داد اور ان کے ساتھیوں کی مسلسل کوشوں اور مفتی مراد صاحب کی نگرانی میں ہونے والی جرگہ میں دونوں فریقین نے اختلافات ختم کر کے صلح کر لی۔
جرگہ میں مسعود جبار، سلیم کاکا غنچہ گل کاکا اور ڈی ایس پی فضل شیر حان جنرل سیکرٹری بشیر حان اور علاقے کے معز مشران نے شرکت کی۔ فریقین نے ایک دوسرے کے ساتھ تمام رنجشیں ختم کرنے اور آئندہ بھائی چارے سے رہنے کا عہد کیا۔
صلح کے معاہدے کے تحت ایک فریق کی جانب سے 2 لاکھ روپے نقد رقم اور ایک کلاشنکوف جرگہ کے حوالے کیے گئے، جبکہ دوسرے فریق کی جانب سے 1 لاکھ روپے جرگہ کے سپرد کیے گئے۔ جرگہ نے فیصلہ کیا کہ رقم اور اسلحہ متفقہ طریقہ کار کے مطابق استعمال کیا جائے گا۔
مفتی مراد صاحب نے صلح کے موقع پر دونوں فریقین کو نصیحت کی کہ قرآن و سنت کی روشنی میں معاف کرنا اور درگزر کرنا بہترین عمل ہے۔ انہوں نے کہا کہ علاقے میں امن و امان کے قیام کے لیے جرگہ سسٹم کا کردار انتہائی اہم ہے۔
324 اصلاحی جرگہ کے صدر امتیاز خان نے کہا کہ جرگہ کا مقصد ہمیشہ سے علاقے میں امن قائم کرنا اور لوگوں کو عدالتوں کے چکر سے بچانا ہے۔ انہوں نے دونوں فریقین کے بزرگوں کا شکریہ ادا کیا جنہوں نے جرگہ کے فیصلے کو تسلیم کیا۔
علاقہ مکینوں نے جرگہ کے اس اقدام کو سراہتے ہوئے کہا کہ اس طرح کے اقدامات سے علاقے میں امن کی فضا قائم ہوتی ہے اور نوجوان نسل کو منفی سرگرمیوں سے دور رکھا جا سکتا ہے

26/04/2026

26/4/26 election day

13/03/2026

Address

Maneri Bala
43460

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when اصلاحي جرګه ناړو کلے/Islahi Jarga Naro Kalay posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category