Burewala

Burewala Burewala is a tehsil and an administrative subdivision of the District Vehari. It is located at 30°10'0N 72°39'0E and has an altitude of 133 metres (439 feet).

Burewala ( بُورے والا ), is a tehsil and an administrative subdivision of the District Vehari in southern Punjab, Pakistan. According to the 1998 census of Pakistan, Burewala had about 150,000 people. As of 2000, it is the 31st biggest city in Pakistan by population.

04/04/2026
02/10/2025

وزیر اعلی پنجاب کا بورے والا کے لئے ترقیاتی پیکیج کا بڑا تحفہ، سابق اراکین اسمبلی کی سفارش پرساڑھے پانچ ارب روپے کے ترقیاتی پیکیج کی منظوری، ٹف ٹائل،سیوریج،واٹرٹریٹمنٹ پلانٹ اوربارشوں کے پانی کو قابل استعمال بنانے کی سکیمیں مکمل کی جائیں گی، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ(ن) کے سابق ارکان اسمبلی چوہدری نذیر احمد آرائیں اور سردار خالد محمود ڈوگر کی سفارش پر وزیر اعلی پنجاب مریم نواز نے بورے والا کے لئے بڑے ترقیاتی پیکیج کا اعلان کردیا جس کے لئے پانچ ارب پچاس کروڑ روپے سے زائد کی منظوری بھی دے دی گئی ہے اس بڑے ترقیاتی پیکیج میں ٹف ٹائل،نکاسی آب،واٹر ٹریٹمنٹ پلان، بارشوں کے پانی کو قابل استعمال بنانے اورمختلف دیہات میں جہاں کڑوا پانی ہے وہاں میٹھے پانی کے منصوبے کے منصوبے شامل ہیں اس پیکیج کے تحت بورے والا شہر اور اسکی تمام نواحی آبادیوں میں نکاسی آب اور ٹف ٹائل ممکنہ حد تک مکمل ہوجائے گی ان منصوبوں کی تکمیل سے بورے والا میں ترقی کے ایک نئے دور کا آغاز ہوگا جن پر کام کا آغاز جلد ہوجائے گا۔

بورے والاگورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں چوری کی واردات۔لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان غائب چک نمبر329 ای بی کے گورنمنٹ گرلزہا...
26/06/2025

بورے والا
گورنمنٹ گرلز ہائی سکول میں چوری کی واردات۔
لاکھوں روپے کی مالیت کا سامان غائب چک نمبر329 ای بی کے گورنمنٹ گرلزہائی سکول میں گزشتہ رات چوری کی وردات ہوئی
جس میں مجموعی طور پر لاکھوں روپے کا سامان غائب ہوگیادو عدد بیٹریاں، انورئٹر،ڈی وی آر ودیگر سامان چوری ہو گیا۔

تھانہ فتح شاہ پولیس موقع پر پہنچ گئی اور مقدمہ درج کر کے تفتیش شروع کر دی۔

سکول میں چوری کی واردات سے اہلیانِ علاقہ میں شدید تشویش کی لہر۔

یاد رہے چند ماہ پہلے گاؤں کے گورنمنٹ بوائز پرائمری سکول میں بھی چوری کی واردات ہوئی تھی۔

بورے والا اور وہاڑی روڈ سے 8 اضلاع کی ٹریفک گزرتی ہے ۔بورے والا وہاڑی روڈ کو ون وے بنانے کی بجائے 6 فٹ اورکم کر دیا گیا
10/04/2025

بورے والا اور وہاڑی روڈ سے 8 اضلاع کی ٹریفک گزرتی ہے ۔بورے والا وہاڑی روڈ کو ون وے بنانے کی بجائے 6 فٹ اورکم کر دیا گیا

تقریب نامزدگی امیدوار بار صدر بورے والا بار ایسوسی ایشنچوہدری ہمایوں شکیل چیمہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹالحمدللہ وکلاء کی بھاری...
11/11/2023

تقریب نامزدگی امیدوار بار صدر بورے والا بار ایسوسی ایشن
چوہدری ہمایوں شکیل چیمہ ایڈووکیٹ ہائی کورٹ
الحمدللہ وکلاء کی بھاری اکثریت میں شرکت

15/04/2020

چوہدری مبارک علی چیمہ، چوہدری احسان اللہ چیمہ، چوہدری ہمایوں شکیل چیمہ، کے بھائی چوہدری سکندر الہی چیمہ جو کہ رضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں
نماز جنازہ آج مورخہ 15 اپریل بعد نماز عصر بوقت 5:30 بجے ان کے آبائی گاؤں 447/E.B میں ادا کی جائے گی

Address

Mandi Burewala
61010

Telephone

+92 67

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Burewala:

Share