MsF burewala

MsF burewala Sardar Asad Dogar

08/06/2022
سینئر رہنما MSF پنجاب سردار راشد ڈوگر
19/02/2022

سینئر رہنما MSF پنجاب سردار راشد ڈوگر

ایم ایس ایف بورے والا کے رہنماؤں رانا شرافت۔ سردار بلال ڈوگر۔ سردار اسد ڈوگر۔ ملک صاحب ۔ لالا اسد۔ راجو ویر۔مہر عدنان کی...
31/08/2021

ایم ایس ایف بورے والا کے رہنماؤں رانا شرافت۔ سردار بلال ڈوگر۔ سردار اسد ڈوگر۔ ملک صاحب ۔ لالا اسد۔ راجو ویر۔مہر عدنان کی دربار بابا حاجی شیر دیوان پر حاضری۔۔۔
لیڈر سردار اسد ڈوگر ضلع صدر MSF وہاڑی

لیڈر سردار اسد ڈوگر
22/08/2021

لیڈر سردار اسد ڈوگر

Leader Sardar Asad Dogar
15/08/2021

Leader Sardar Asad Dogar

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں۔لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے۔۔لیڈر ...
05/08/2021

دولت اور عہدے انسان کو عارضی طور پر بڑا کرتے ہیں۔لیکن انسانیت اور اچھا اخلاق انسان کو ہمیشہ بلند درجے پر رکھتا ہے۔۔
لیڈر سردار اسد ڈوگر

04/08/2021

ہمارے پیارے بھاٸی بابر بھٹی کے والد محترم وفات پاہ گٸے ہیں
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ
انکی نمازہ جنازہ بعداز عصر انکی رہاٸش گاہ گلی نمبر 9 یعقوب آباد اٹھایا جاٸے گا اور 6 بجے عظیم آباد والے جنازہ گاہ میں ادا کی جاۓ گی
سب دوست شرکت فرما کر ثواب دارین حاصل کرے۔۔

خاموشی سے اپنی پہچان بناتے جاٶ وقت خود تمہاری مثال دے گا۔۔۔۔لیڈر سردار اسد ڈوگر
04/08/2021

خاموشی سے اپنی پہچان بناتے جاٶ
وقت خود تمہاری مثال دے گا۔۔۔۔
لیڈر سردار اسد ڈوگر

01/08/2021

MSF بورے والا
کے تمام دوستوں کو اطلاع دی جاتی ھےکہ مورخہ 3/8/2021/ بروز منگل بوقت 10:00 بجے ڈیرہ خالد نثار ڈوگر پہنچیں اور کرپٹ ترین اے سی بوریوالا اور تمام ایڈمنسٹریشن جنہوں نے کرپشن اور من مانیوں کا بازار گرم کیا ہوا ھے انکے خلاف دھرنا و احتجاج شمولیت کریں
شکریہ
منجانب۔۔لیڈر MSF ضلع وہاڑی سردار اسد ڈوگر
سینٸر رہنما MSF پنجاب سردار راشد ڈوگر

Address

Mujahid Colony
Mandi Burewala

Telephone

+923004774328

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MsF burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share