Pmln zindabad smt Burewala

Pmln zindabad smt Burewala PMLN YMT Burewala NA156 PP231

31/05/2026

2025 کے ایک سروے کے مطابق اس وقت پاکستان میں 477 سگریٹ برانڈ فروخت ہو رہے ہیں۔ جن میں سے صرف 22 سگریٹ برانڈز حکومت پاکستان کے تمام قوانین پر عمل کر رہے ہیں۔ یعنی کہ کل 477 میں سے 455 سگریٹ برانڈ حکومت پاکستان کے قوانین پر عمل نہیں کر رہے۔ ان میں سے 320 سگریٹ برانڈ ایسے ہیں ہیں جو سمگل شدہ ہیں اور ان پر حکومت پاکستان کی منظور کردہ ہیلتھ وارننگ موجود نہیں

31/05/2026

کڑوا سچ۔
آج کے دور میں بھائی، بھائی کی مدد بھی چھپ کر کرتا ہے، صرف اس ڈر سے کہ کہیں بیوی یا بچے ناراض نہ ہو جائیں۔

31/05/2026

میاں صاحب اپنا وعدہ وفا نبھائیں گے

انشاء اللّٰہ

Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat Abdul Rashed Fareedi

31/05/2026
اس پوسٹ کو ہر گروپ میں اور اپنے ہر قابلِ ذکر دوست کو ضرور سینڈ کریں ضلع بورے والا کا کارواں۔اب بنے گا بحر ـ بیکراںMaryam...
31/05/2026

اس پوسٹ کو ہر گروپ میں اور اپنے ہر قابلِ ذکر دوست کو ضرور سینڈ کریں

ضلع بورے والا کا کارواں۔
اب بنے گا بحر ـ بیکراں
Maryam Nawaz Sharif Rana Sikandar Hayat

25/05/2026

سردار خالد محمود ڈوگر EX MPA کا سانحہ بلوچستان پر اظہار افسوس ...

**موضوع: چک نمبر34/KB کی خستہ حال سڑک کی تعمیر کے لیے فوری اپیل**اہلیانِ چک نمبر 34/KB اس تحریر کے ذریعے اپنے بنیادی حق ...
24/05/2026

**موضوع: چک نمبر34/KB کی خستہ حال سڑک کی تعمیر کے لیے فوری اپیل**

اہلیانِ چک نمبر 34/KB اس تحریر کے ذریعے اپنے بنیادی حق اور شدید مشکلات کی طرف حکامِ بالا کی توجہ مبذول کرانا چاہتے ہیں۔ ہمارے گاؤں کی سڑک طویل عرصے سے انتہائی خستہ حالی کا شکار ہے، جس کی وجہ سے مریضوں کو ہسپتال پہنچانے، طلبا کو تعلیمی اداروں تک جانے اور کسانوں کو اپنی فصلیں منڈیوں تک پہنچانے میں شدید مشکلات کا سامنا ہے۔
ہم اہلِ علاقہ کا متفقہ مطالبہ ہے کہ:
1. ہمارے گاؤں کی سڑک کو فی الفور **کارپٹ (Carpet)** کیا جائے۔
2. ہم اپنے علاقے کے منتخب نمائندوں (MPA اور MNA) سے اپیل کرتے ہیں کہ وہ ہمارے گاؤں کا **دورہ کریں** اور زمینی حقائق کا مشاہدہ کریں۔
3. ہم امید رکھتے ہیں کہ آپ ہماری اس دیرینہ تکلیف کا نوٹس لیں گے اور عوام کی بہتری کے لیے عملی اقدامات اٹھائیں گے۔
اہلیانِ چک نمبر 34/KB
Rana Ali Masood Khan
Rana Sikandar Hayat
Maryam Nawaz Sharif

اللہ پاک چوہدری فقیر احمد آرائیں صاحب سابقہ ایم این اے کو جلد صحت یابی عطا فرمائے (آمین)
23/05/2026

اللہ پاک
چوہدری فقیر احمد آرائیں صاحب سابقہ ایم این اے
کو جلد صحت یابی عطا فرمائے (آمین)

17/05/2026

Address

Mandi Burewala
61010

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Pmln zindabad smt Burewala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Pmln zindabad smt Burewala:

Share