Afaq Awan

Afaq Awan luv with imran khan�

بس تو چاہیئے
15/04/2022

بس تو چاہیئے

02/05/2021

اسلام کا جلیل القدر سپہ سالار
یوم وفات حضرت خالد بن ولید رضی اللہ عنہ ❤️⚔️
دنیا کی تاریخ ایسے عظیم سپوت، عظیم فاتح، عظیم اسلام کے سپاہی، عظیم سپہ سالار، حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے جلیل القدر صحابی اور تاریخ ساز فاتح جن کا لقب سیف اللہ تھا خالی نظر آتی ہے۔
آپ کو جناب رسالت مآب ﷺ نے سیف اللہ یعنی 'اللہ کی تلوار' کا لقب عطا فرمایا تھا اور واقعی ہی آپ اللہ کی کی تلوار ہی تھے کہ جس میدان میں پہنچے فتح پائی۔ جسم کا کوئی حصہ ایسا نہ تھا جس پر تیر ، تلوار یا نیزے کے زخم کا نشان نہ ہو۔ لیکن میدان جنگ میں لڑتے ہوۓ شہید ہونے کی حسرت لے کر ( ۲۲ ہجری) حضرت عمر رضی اللہ کے زمانہ میں اس جہاں سے رخصت ہو گئے۔
ان کی بہادری و شجاعت کو مدنظر رکھتے ہوئے علامہ اقبال نے خوب فرمایا ہے کہ:
سوچا بھی ہے اے مرد مسلماں کبھی تو نے
کیا چیز ہے فولاد کی شمشیر جگردار
قبضے میں یہ تلوار بھی آجائے تو مومن
یا خالد جانباز ہے یاحیدر کردار

02/05/2021
ضرور پڑھیے گا _____ تحریر ۔۔!یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ھے جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے ج...
20/08/2020

ضرور پڑھیے گا _____ تحریر ۔۔!

یہ مجسمہ سپین کے شہر میڈرڈ کے عجائب گھر میں ھے
جس کو ”یہودی“ ”عیسائی“”مسلمان“ کے مجسمے سے جانا جاتا ھے ایک یہودی سیاح نے عجائب گھر کی انتظامیہ سے اس مجسمے کو لے کر شکایت کی
انتظامیہ نے اس یہودی سیاح سے پوچھا تمہیں کیا شکایت ھے اس مجسمے سے جبکہ یہودی سب سے اوپر ھے۔۔
تو یہودی سیاح نے جواب دیا بلکل لیکن مجھے ڈر ھے کہ مسلمان اگر کھڑا ھوا تو ہم گر جائیں گے۔۔
لمحہ فکریہ۔۔۔۔!

امت مسلمہ کے لئے خاموش پیغام

رولا ھی دیا جی
27/02/2018

رولا ھی دیا جی

23/07/2016

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Afaq Awan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Afaq Awan:

Share