PAT Mandi Bahauddin

PAT Mandi Bahauddin پاکستان عوامی تحریک منڈی بہاءالدین

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے جس کی حفاظت، ترقی،خوشحالی اور استحکام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ قرارداد پاکستان ا...
23/03/2026

پاکستان اللہ تعالیٰ کی عظیم نعمت ہے جس کی حفاظت، ترقی،خوشحالی اور استحکام ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے۔ قرارداد پاکستان ایک نظریہ، ایک وژن اور ایک عزم کا نام تھا جس کی بنیاد عدل، مساوات، رواداری اور اسلامی اقدار پر رکھی گئی تھی، آج ضرورت اس امر کی ہے کہ ہم ان بنیادی اصولوں کو اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں نافذ کریں۔ہم اپنی انفرادی اور اجتماعی زندگیوں میں دیانت، سچائی اور ذمہ داری کو اپنائیں تاکہ پاکستان کو ایک مثالی فلاحی ریاست بنایا جا سکے۔

غضنفر علی ساہی
صدر پاکستان عوامی تحریک منڈی بہاءالدین


پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کی عید الفطر مُبارک
20/03/2026

پاکستان عوامی تحریک کی جانب سے پاکستان اور دنیا بھر میں بسنے والے مسلمانوں کی عید الفطر مُبارک

26/01/2026
26/01/2026
26/01/2026
26/01/2026
مبارکباد 🇭🇺✌🏻    Pakistan Awami Tehreek (PAT) PAT Central Punjab Official
19/01/2026

مبارکباد 🇭🇺✌🏻


Pakistan Awami Tehreek (PAT)
PAT Central Punjab Official

محترم جناب چوہدری محمد اعظم گوندل صاحب کو جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک ڈویژن گجرات منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہ...
18/01/2026

محترم جناب چوہدری محمد اعظم گوندل صاحب کو جنرل سیکرٹری پاکستان عوامی تحریک ڈویژن گجرات منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں

17/12/2025
17/12/2025
03/12/2025
03/12/2025

بڑھتی آبادی پر فکر مندی بجا،پیداوار بھی بڑھائی جائے: خرم نواز گنڈاپور

چین، بھارت اپنی بڑی آبادیوں کو خوراک بھی دے رہے ہیں اورترقی بھی کررہے ہیں

برتھ کنٹرول اور پیداوار میں اضافہ دونوں کام ایک ساتھ کرنا ہونگے، سیکرٹری جنرل پی اے ٹی

پاکستان عوامی تحریک کے سیکرٹری جنرل خرم نواز گنڈاپور نے کہا ہے کہ بڑھتی ہوئی آبادی پر فکر مندی بجا مگر پیداوار بڑھانے پر بھی توجہ دی جائے۔ چین اور بھارت اپنی بڑی آبادی کو خوراک مہیا کررہے ہیں پاکستان ایسا کیوں نہیں کر سکتا؟ آبادی کنٹرول پروگرام ضرور موثر ہونا چاہیے مگر کروڑوں ایکڑ غیر آباد زرعی زمینوں کو آبادکرنے اور زرعی پیداوار بڑھانے پر بھی فکر مندی کا اظہار کیا جائے۔
انہوں نے کہا کہ اللہ رب العزت نے یہ زمین ایک خاص میزان اور پیمانے کے ساتھ تخلیق کی ہے، اس کے وجود کو برقرار رکھنے کے لئے بھی توازن اور میزان ناگزیر ہے۔ ریاست ذرائع پیداوار بڑھائے، پانی کے نئے ذخائر بنائے، زیادہ پیداوار کے لئے جدید ٹیکنالوجی استعمال کرے، زراعت میں جدت لائے۔ اس کے ساتھ ساتھ برتھ کنٹرول پر بھی توجہ دی جائے، یہ دونوں کام ایک ساتھ ہونگے تو مسئلہ حل ہو گا۔ یہ کہہ دینا کافی نہیں ہے کہ کھانے والے منہ کم کرنا ہونگے۔ انہوں نے مزید کہا کہ جن ملکوں نے برتھ کنٹرول کے حوالے سے 100فیصد نتائج حاصل کیے انہیں بھی دیکھ لیں کہ آج وہ کس حال میں ہیں؟

Address

Mandi Bahauddin

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when PAT Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to PAT Mandi Bahauddin:

Share