پالستان

پالستان All world

TRIGGER WARNING⚠️آج اس افسوس ناک حادثے کو سال ہونے والا ہے مگر ہماری حکومت پاکستان کے گندے سسٹم کی وجہ سے کوئی انصاف نہی...
22/05/2021

TRIGGER WARNING⚠️
آج اس افسوس ناک حادثے کو سال ہونے والا ہے مگر ہماری حکومت پاکستان کے گندے سسٹم کی وجہ سے کوئی انصاف نہیں ملا😢
👇

‏سر میرے ابو جی(ڈاکٹر مظہر ) کا قتل ہوا ہے۔کلینک میں آ کے بندوں نے 6
فائر مارے ۔ پولیس کا ایس ایچ او بھی اس میں ملوث ہے اس نے اس قتل
سے پہلے ہمیں کال پہ کہا کہ آپ اب دیکھنا قتل کیسے ہوتا آپ کااور بھی بہت کچھ۔ اور بعد میں ایف آئی آر بھی نہیں کاٹ رہا تھا۔مجھے بس انصاف چاہیے۔


مجھے بس انصاف چاہیے😭🙏🙏۔جنہوں نے قتل کیا وہ ابھی بھی دھمکیاں دے رہے اور پولیس کو ہم نے کال ریکارڈنگ بھی دی جس میں وہ صاف کہہ رہے کہ جیسا ہم نے ڈاکٹر مظہر کے ساتھ کیا اسی طرح آپ کے ساتھ بھی کرنا۔اور گواہ بھی موجود ہیں لیکن پولیس مان ہی نہیں رہی۔ 😭🙏

سرایس ایچ او(نواز ورک تھانہ ملکوال)ان کی وکالت کرتا موبائل مجرموں کے پاس ہیں تھانے میں بھی اور ثبوت وہ مانتا نہیں۔😭🙏کال ریکارڈنگ بھی ہے وہ بندے بھی ہیں جنہیں انھوں نے کہا کہ ہمارے ساتھ مل کے یہ قتل کرو لیکن پولیس مان ہی نہیں رہی۔😭🙏

Submission: A close source of Dr.Mazhar
“BREAK THE SILENCE”
“RAISE YOUR VOICE”

‏علم کے متلاشی بہانے نہیں بناتے۔ اپنی فیملی کے مالی سپورٹ کے لیے کراچی کے ہل پارک میں ویٹ مشین لیے نویں جماعت کا یہ بچہ ...
22/11/2020

‏علم کے متلاشی بہانے نہیں بناتے۔

اپنی فیملی کے مالی سپورٹ کے لیے کراچی کے ہل پارک میں ویٹ مشین لیے نویں جماعت کا یہ بچہ اپنے امتحان کی تیاری بھی کررہا ہے۔

29/10/2020

استغفراللہ استغفراللہ استغفراللہ
تمام مسلمانوں سے اپیل ہے کہ جس کے پاس کمپیوٹر میں hitman 2 گیم ہے delete کر دیں کیونکہ اس میں اسماء الحسنی کی بے حرمتی کی گئی ہے

07/08/2020

Lines 💔🖤

15/04/2019

R.I.P😢😖💔

Address

119 Rue De Vignacourt
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پالستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category