Volunteers of Local Government-VLG-Mandi Bahauddin

Volunteers of Local Government-VLG-Mandi Bahauddin VLG is a passionate and dedicated volunteer with the local government.

🌳 Plant a Tree, Save a Life 🌳The VLG Chapter Mandi Bahauddin has successfully launched a tree plantation initiative acro...
16/07/2024

🌳 Plant a Tree, Save a Life 🌳

The VLG Chapter Mandi Bahauddin has successfully launched a tree plantation initiative across various sites under the dynamic leadership of Vice President Sajid Kashmiri and Advisor Shahzad Qamar.

جب بات ہو درخت لگانے کی تو اگلا سوال ہوتا ہے کونسے لگانے ہیں،_یہ اہم سوال ھے ھر علاقے کی اب و ہوا مختلف ہے ، نیم پاکستان...
15/07/2024

جب بات ہو درخت لگانے کی تو اگلا سوال ہوتا ہے کونسے لگانے ہیں،_یہ اہم سوال ھے ھر علاقے کی اب و ہوا مختلف ہے ، نیم پاکستان کے اکثر علاقوں میں نظر ا جاتا ہے
پنجاب میں کئی بڑے اور سایہ دار درخت پائے جاتے ہیں جو نہ صرف ماحول کو خوبصورت بناتے ہیں بلکہ گرمیوں میں سایہ بھی فراہم کرتے ہیں۔ یہاں دس اہم سایہ دار درختوں کے نام ہیں:

1. پیپل (Ficus religiosa)
2. نیم (Azadirachta indica)
3. شیشم (Dalbergia sissoo)
4. جامن (Syzygium cumini)
5. کیکر (Vachellia nilotica)
6. بکائن (Melia azedarach)
7. سہانجنہ (Moringa oleifera)
8. توت (Morus alba)
9. رگد
10.بیر

یہ درخت نہ صرف سایہ فراہم کرتے ہیں بلکہ ماحول کی خوبصورتی اور مقامی حیاتیات کی بقا میں بھی اہم کردار ادا کرتے ہیں۔
او اب بہترین دن ہیں دیر کیوں کرنی ہے سفر لمبا اور وقت کم ہے پانچ سال تک ہمیں مسلسل محنت کرنی ہو گی تب جا کر کوئی بات بنے گی۔۔۔۔۔

شجرکاری مہم 2024 " درخت لگائیں زندگی بچائیں" شجر کاری ایک ایسی کوشش ہے جس کے تحت ہم ماحولیاتی اثرات میں تبدیلی پر قابو پ...
09/07/2024

شجرکاری مہم 2024

" درخت لگائیں زندگی بچائیں"

شجر کاری ایک ایسی کوشش ہے جس کے تحت ہم ماحولیاتی اثرات میں تبدیلی پر قابو پا سکتے ہیں ۔ یہ مہم ماحولیاتی تبدیلی، زمین کے کٹاؤ کو روکنے، ہوا کی کوالٹی بہتر بنانے اور جنگلات کی تعداد بڑھانے کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔

شجر کاری مہم کے فوائد :

1. ماحول کی بہتری: درخت آکسیجن فراہم کرتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرتے ہیں۔
2. زمین کی حفاظت: درخت زمین کو کٹاؤ سے بچاتے ہیں۔
3. جنگلی حیات کا تحفظ: درخت جنگلی حیات کو رہائش فراہم کرتے ہیں۔
4. معاشی فوائد: درخت پھل، لکڑی اور دیگر مصنوعات فراہم کرتے ہیں۔

ہماری اور ماحول کی بقا کی خاطر درخت لگائیں ، اور آنے والی نسلوں کا صحتمند مستقبل بنائیں ۔ آئیں، درخت لگائیں اور ماحول کو خوبصورت بنائیں 1 جولائی سے اگست تک پورے ملک میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو چکا ہے تو آئیں اپنے پیارے ضلع منڈی بہاؤ الدین میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور علاقے کو سرسبز بنائیں۔

منجانب : Volunteers of Local Government (VLG)منڈی بہاؤالدین

" درخت لگائیں زندگی بچائیں" شجر کاری ایک ایسی کوشش ہے جس کے تحت ہم ماحولیاتی اثرات میں تبدیلی پر قابو پا سکتے ہیں ۔ یہ م...
08/07/2024

" درخت لگائیں زندگی بچائیں"

شجر کاری ایک ایسی کوشش ہے جس کے تحت ہم ماحولیاتی اثرات میں تبدیلی پر قابو پا سکتے ہیں ۔ یہ مہم ماحولیاتی تبدیلی، زمین کے کٹاؤ کو روکنے، ہوا کی کوالٹی بہتر بنانے اور جنگلات کی تعداد بڑھانے کے لیے اہم کردار ادا کرتی ہے۔

شجر کاری مہم کے فوائد :

1. ماحول کی بہتری: درخت آکسیجن فراہم کرتے ہیں اور کاربن ڈائی آکسائیڈ کو جذب کرتے ہیں۔
2. زمین کی حفاظت: درخت زمین کو کٹاؤ سے بچاتے ہیں۔
3. جنگلی حیات کا تحفظ: درخت جنگلی حیات کو رہائش فراہم کرتے ہیں۔
4. معاشی فوائد: درخت پھل، لکڑی اور دیگر مصنوعات فراہم کرتے ہیں۔

ہماری اور ماحول کی بقا کی خاطر درخت لگائیں ، اور آنے والی نسلوں کا صحتمند مستقبل بنائیں ۔ آئیں، درخت لگائیں اور ماحول کو خوبصورت بنائیں 1 جولائی سے اگست تک پورے ملک میں شجر کاری مہم کا آغاز ہو چکا ہے تو آئیں اپنے پیارے ضلع منڈی بہاؤ الدین میں زیادہ سے زیادہ درخت لگائیں اور علاقے کو سرسبز بنائیں۔

منجانب : Volunteers of Local Government (VLG)منڈی بہاؤالدین

Joining Volunteers Leading Governance offers a chance to contribute meaningfully, develop personally and professionally,...
05/07/2024

Joining Volunteers Leading Governance offers a chance to contribute meaningfully, develop personally and professionally, and connect with a community dedicated to improving governance practices and societal outcomes.

Address

District Mandi Bahauddin
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Volunteers of Local Government-VLG-Mandi Bahauddin posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share