Ayan Arif ChauDhary PTI

Ayan Arif ChauDhary PTI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Ayan Arif ChauDhary PTI, Bhoa Hasan . Teh: phalia (M. B. Din), Mandi Bahauddin.

سیاست سے لاتعلقی کا یہ نقصان ہوگا کہ
تم سے کمتر لوگ اُٹھ کرتم پر حکومت کریں گے
Politics is my Passion

Phone : 0546 570097
Cell : 0341 8485259
E-Mail: [email protected]

14/08/2023

‏آج 14اگست۔۔
‏75سال گذرگئے،ملک ملا آزادی نہ ملی۔۔
‏آج 14اگست۔۔
‏75سال گذرگئے،قائداعظم صرف نوٹوں پر،آئین صرف کتابوں میں،قانون صرف غریبوں کیلئے۔۔
‏آج 14اگست۔۔
‏75سال گذرگئے،5فیصدکی موجیں،95فیصد کو بنیادی انسانی حقوق بھی نہ ملےاور ہم نےآدھا ملک گنوا کر بھی کچھ نہ سیکھا۔۔
‏14 اگست مبارک۔۔

    ❌❌ منڈی_بہاوالدین ❌❌♦️ میں تمام ہاؤسنگ سوسائٹی غیر قانونی
10/08/2023


❌❌ منڈی_بہاوالدین ❌❌
♦️ میں تمام ہاؤسنگ سوسائٹی غیر قانونی

کسی ایک گھر کی عزت نہیں چھوڑی بچوں بوڑھوں نوجوانوں عورتوں لڑکیوں پرظلم کے پہاڑ توڑ کر کتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بول لیتے یہ لو...
09/08/2023

کسی ایک گھر کی عزت نہیں چھوڑی بچوں بوڑھوں نوجوانوں عورتوں لڑکیوں پرظلم کے پہاڑ توڑ کر کتنی ڈھٹائی سے جھوٹ بول لیتے یہ لوگ،
کون لوگ او یار تسی؟؟

05/08/2023

امید ہے اب الیکشن ہو جائیں گے کیونکہ ایک شیر کے میدان میں ہوتے کت بل میدان میں اترنے کا حوصلہ نہیں رکھتی تھی لہذا شیر کو قید کرنا ضروری تھا

02/08/2023

ہاتھ چا کے دسو
😄😄😄😄

ہم زوہیب رانجھا کو جاپان میں اوورسیز فورم کا چیف آرگنائزر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے وہ اوورسیز کے لیے دل جو...
24/06/2023

ہم زوہیب رانجھا کو جاپان میں اوورسیز فورم
کا چیف آرگنائزر بننے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ امید ہے وہ اوورسیز کے لیے دل جوئی سے کام کریں گے زوہیب نوجوان اور خدمت خلق سے سرشار شخصیت کا مالک ہے ۔اوورسیز فورم بھی اس کی صلاحیتوں سے بھر پور مستفید ہو گا

20/06/2023
وہ نام ہی کیا جس پہ تنقیدوں کا بازار گرم نا ہوں۔۔۔♠️
14/06/2023

وہ نام ہی کیا جس پہ تنقیدوں کا بازار گرم نا ہوں۔۔۔♠️

28/05/2023

چوہدری کا بیٹا بڑا آفیسر بن کر گاؤں واپس آیا تو سارا گاؤں مبارک دینے آیا وہاں کھڑا نائی بولا مینو وی مبارک دیو ایدیاں سنتاں میں کیتیاں سن-

میں آج کے دن میاں نواز شریف کو دھماکے کرنے پر مبارکباد دیتا ہوں--

شہباز شریف

18/03/2023

لاھور قلندر نے پی ایس ایل فائنل جیت لیا اب لاھور والے ھی عمران خان کے ساتھ ملکر دما دم مست قلندر کریں گے

15/03/2023

جو گرفتاری کے ڈر سے اپنی ماں کے جنازے پر نہیں آئے
وہ کہہ رہے ہیں کہ گرفتاری تو بہادر دیتے ہیں۔۔
بھگوڑا

Address

Bhoa Hasan . Teh: Phalia (M. B. Din)
Mandi Bahauddin
50400

Opening Hours

09:00 - 17:00

Telephone

03418485259

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ayan Arif ChauDhary PTI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ayan Arif ChauDhary PTI:

Share