15/08/2024
الحمد للہ! گورنمنٹ گرلز ہاجرہ میموریل ہائی سکول میں بنائے جانے والے ہال کی چھت کے لینٹر کا کام جاری و ساری ہے۔ جس پر تقریباً 6 لاکھ کا خرچ متوقع ہے۔
آپ احباب سے بھرپور تعاون کی درخواست ہے۔
اللہ تعالی آپ سب کو برکتیں عطا فرمائے۔۔ آمین