31/05/2026
ماشاءاللہ ۔ قبرستان کی دیوار کا کام شروع ہے انشاء اللہ جلد مکمل ہو جائے ۔
تمام دوستوں بھائیوں کا شکریہ جو بہت اچھا تعاون کر رہے ۔🇸🇦🇦🇪🇧🇭🇨🇵🇪🇺🇬🇧🇬🇷🇭🇲🇮🇪🇵🇰🇺🇸
ہیں ۔
اللہ سب کے رزق میں برکت عطا فرمائے اور خوشحال زندگی عطا فرمائے ۔آمین
منجانب ۔۔ النصیب ویلفیئر سوسائٹی ڈلووال ضلع منڈی بہاوالدین 💚💜🇵🇰