Ch Ali Asad Tarar

Ch Ali Asad Tarar اللہ تعالیٰ کی ذات کا کروڑوں بار شکر ہے جو کہ اس نے ہمیں آخری نبی حضرت محمدﷺکی امت میں پیدا کیا-

  🇵🇰
05/09/2026

🇵🇰

05/09/2026

شوکت خانم کینسر ہسپتال فنڈ ریزنگ پروگرام پیرس فرانس میں منعقد کیا گیا جس میں پاکستانی کمیونٹی کی بھر پور شرکت اور لوگوں نے دل کھول کر عطیات کی بارش کر دی اللہ پاک سب کے دیے ہوئے پیسے اپنی بار گاہ میں قبول فرمائے اور انتظامات کروانے والوں کو بھی اللہ پاک اجر عظیم عطا فرمائے آمین

04/09/2026

#🇪🇸
fans

01/09/2026

Switzerland 🏔️ 🇨🇭 🚂 beautiful valleys and the most famous train journey
، ، ، ،

۔

30/08/2026

🇪🇸

25/08/2026

🌹 جشنِ ولادتِ مصطفیٰ ﷺ 🌹

وہ ہستی کہ جن کے آنے سے جہانِ ہستی کو نور ملا،
جن کے ذکر سے دلوں کو سکون ملا،
جن کی محبت ایمان کی پہچان ہے۔ ❤️

آج دنیا بھر کی فضاؤں میں درود و سلام کی خوشبو ہے،
اور دل بے اختیار پکار اٹھتا ہے:

اللّٰهُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰی آلِ مُحَمَّدٍ وَبَارِكْ وَسَلِّمْ ﷺ

یا رسول اللہ ﷺ!
آپ کی محبت ہمارے دلوں کی دولت ہے،
آپ کا ذکر ہماری زندگی کی رونق ہے،
اور مدینہ منورہ کی حاضری ہماری سب سے حسین آرزو۔ 🕌💚

صَلَّی اللّٰهُ عَلَیْهِ وَسَلَّمَ ﷺ
🌹 جشنِ ولادتِ رحمت للعالمین ﷺ مبارک 🌹

ٰﷺ

Address

Paris France �
Mandi Bahauddin
93700

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ch Ali Asad Tarar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Ch Ali Asad Tarar:

Shortcuts

Share