04/08/2025
میں نے لوگوں کو پرکھا ہے۔۔۔۔۔
چاہتیں لٹا کر کے
وقت کو تباہ کر کے۔۔۔۔
سارے حق ادا کر کے
درد میں۔۔۔۔
مصیبت میں حوصلے عطا کر کے
اس تمام کوشش میں اپنی ذات کو فنا کر کے۔۔۔۔
اور پھر یہ جانا ہے۔
لوگ خوش نہیں ہوتے۔۔۔۔۔۔۔
..