پیر بگھے شاہ گروپ

پیر بگھے شاہ گروپ پیر بُگھے شاہ گروپ فینز کلب۔

منڈی بہاؤالدین، پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاؤالدین کے چیف ایگزیکٹو سید تحریم عباس المعروف پیر علی شاہ کے فرزند س...
14/10/2023

منڈی بہاؤالدین،
پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاؤالدین کے چیف ایگزیکٹو سید تحریم عباس المعروف پیر علی شاہ کے فرزند سید مراتب علی نقوی نے لنکن انز یونیورسٹی ( Lincolns Inn) انگلینڈ سے
فرسٹ کلاس نمبرز میں بیرسٹر کی ڈگری پاس کرلی ہے، ڈگری مکمل کرنے پر کال آف بار کی تقریب میں آنر ایبل سوسائٹی آف لنکن انز ( Lincolns Inn) باقاعدہ طور پر کامیاب امیدواروں کو کامن ویلتھ ممالک جن میں دنیا بھر سے تقریبا 30 کے قریب ممالک شامل ہیں میں اپنے نام کے ساتھ بیرسٹر لکھنے اور وکالت کرنے کی اجازت دے رہے ہیں،
یاد رہے کہ اسی یونیورسٹی سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح اور ڈاکٹر علامہ محمد اقبال نے بھی اپنی تعلیم مکمل کی تھی،

منڈی بہاوالدین،،عید میلادالنبی کے موقع پر پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاوالدین کے چیف ایگزیکٹیو سید تحریم عباس الم...
09/10/2022

منڈی بہاوالدین،،
عید میلادالنبی کے موقع پر پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاوالدین کے چیف ایگزیکٹیو سید تحریم عباس المعروف پیر علی شاہ کی جانب سے عید میلادالنبی کے مرکزی جلوس کی آمد پر غلہ منڈی میں سالانہ لنگر جناب رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا اھتمام کیا گیا جس میں جلوس میلاد النبی کے شرکاء سمیت ہزاروں افراد نے شرکت کی،،

منڈی بہاوالدین۔پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاؤالدین کی ایس جمیل اینڈ کمپنی نے اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج باقاعدہ ...
13/06/2022

منڈی بہاوالدین۔
پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاؤالدین کی ایس جمیل اینڈ کمپنی نے اللہ پاک کے فضل و کرم سے آج باقاعدہ طور پر راوی ایکسپریس(ٹرین) کا چارج سنبھال کر افتتاح کردیا۔۔اس موقع پر ننکانہ صاحب میں موجود سکھ کمیونٹی نے کمپنی کی انتظامیہ کا کا بھرپور انداز میں استقبال کیا اور نیک خواہشات کا اظہار کیا اور مبارکباد پیش کی اس موقع پر ایس جمیل اینڈ کمپنی کے ڈائریکٹر سید حیدر شاہ صاحب اور سکھ کمیونٹی کے سماجی رہنماؤں کے ساتھ ساتھ حاجی نواز صاحب لاہور ،آپریشنل مینیجر رضوان احمد، ایریا منیجر ملتان خواجہ حفیظ عباس، ایریا مینیجر لاہور علی رحمان کے علاوہ علاقے بھر سے سینکڑوں افراد کی شرکت۔

منڈی بہاؤالدین۔۔پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاؤالدین کی ایس جمیل اینڈ کمپنی کا ایک اور قدم کامیابی کی جانب گامزن۔۔...
08/06/2022

منڈی بہاؤالدین۔۔
پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاؤالدین کی
ایس جمیل اینڈ کمپنی کا ایک اور قدم کامیابی کی جانب گامزن۔۔۔
انشاءالله 13 جون کو راوی ایکسپریس کا شاندار افتتاح۔۔
اس سے قبل ایس جمیل اینڈ کمپنی مہرایکسپریس،فرید ایکسپریس، جناب شاہ لطیف ایکسپریس، کراچی سرکلر ریلوے اور موھن جودارو ایکسپریس کامیابی سے چلا رہے ہیں
✌🏻

منڈی بہاؤالدین۔۔پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاؤالدین کی ایس جمیل اینڈ کمپنی کا ایک اور قدم کامیابی کی جانب گامزن۔۔...
18/02/2022

منڈی بہاؤالدین۔۔
پیر بگھے شاہ گروپ آف کمپنیز منڈی بہاؤالدین کی
ایس جمیل اینڈ کمپنی کا ایک اور قدم کامیابی کی جانب گامزن۔۔۔
انشاءالله 5 مارچ کو موھن جوداڑو ایکسپریس کا شاندار افتتاح۔۔
اس سے قبل ایس جمیل اینڈ کمپنی مہرایکسپریس،فرید ایکسپریس، جناب شاہ لطیف ایکسپریس، اور کراچی سرکلر ریلوے کامیابی سے چلا رہے ہیں
✌🏻

10/11/2021

Address

Bughe Shah Road
Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when پیر بگھے شاہ گروپ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share