باہری ، پنجاب ، پاکستان

باہری ، پنجاب ، پاکستان دریائے چناب کے کنارے یہ خوبصورت گاوں ، انتہائی خوبصورت، اور شاندار روایات کے امین رہائشی

سالانہ محفل میلاد مصطفے ، شرکت کی پرنور اپیل۔
31/03/2026

سالانہ محفل میلاد مصطفے ، شرکت کی پرنور اپیل۔

24/03/2026

#افسوسناک #
پھالیہ۔ ڈھولہ میں دارے کی تقسیم پر جھگڑا ۔ ایک شخص جانبحق ۔ 4 زخمی

29/10/2025
01/09/2025

منڈی بہاؤالدین میں تین نر اور مادہ ہرنوں کو سیلابی پانی سے بچا لیا گیا

وزیر اعلیٰ مریم نواز کی خصوصی ہدایات پر وائلڈ لائف رینجرز نے سیلاب سے متاثرہ اضلاع میں جنگلی حیات کے تحفظ کے لیے ہنگامی بنیادوں پر ریسکیو آپریشن شروع کر دیا ہے۔

اس سلسلے میں وائلڈ لائف ریسکیو ٹیموں کو خصوصی ایمبولینسز اور ویٹرنری ڈاکٹرز فراہم کیے گئے ہیں تاکہ جانوروں کا بروقت طبی معائنہ اور علاج ممکن بنایا جا سکے۔

31/08/2025

اللہ خیر زلزلے کے جھٹکے۔۔۔

31/08/2025

بھارت نے دریائے چناب میں پھر 8 لاکھ کیوسک پانی چھوڑ دیا،
👇
پنجاب میں بڑے سیلاب کا خدشہ

31/08/2025

بریکنگ نیوز: 🚨
پشاور میں انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائی کے دوران مسجد کا امام ظاہر کرنے والے ایک شخص کو گرفتار کر لیا گیا۔ ذرائع کے مطابق بعد میں اس کی شناخت بھارتی فوج کے میجر دل بہار سنگھ کے طور پر ہوئی، جس کا کوڈ نام "داؤد شاہ" تھا۔

28/08/2025

ضروری اعلان
میرے ہم وطنوں دوران سیلاب دریاؤں
ندیوں میں پکڑا گیا مال مویشی یا ضروری سامان آپ کے پاس متاثرین کی امانت ہے۔
🤲🏼مال غنیمت نہیں 🚫
سیلاب اتنی تباہی نہیں کرے گا جتنی تباہی بے ایمانی اور سیلاب زدہ لوگوں کے گھروں میں چوریاں کریں گی پلیز
مصیبت میں مصیبت نا بننا
اپ کچھ نہیں کر سکتے تو بس یہ پیغام عام کر دیں

27/08/2025

بریکنگ نیوز : الحمدللہ
ہیڈ قادرآباد اور چک مانو والی نہر میں پانی کا لیول کم ہونا شروع ہو گیا

Address

Village Bahri
Mandi Bahauddin
50600

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when باہری ، پنجاب ، پاکستان posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share