Chak 15 Shamali

Chak 15 Shamali چک ۱۵ شمالی ضلع منڈی بہاولدین کے شمال میں واقع ایک خوبص?

( چک نمبر 5 (21 چک منڈی بہاولدین31-8-2025
31/08/2025

( چک نمبر 5 (21 چک منڈی بہاولدین
31-8-2025

29/08/2025

انالِلّٰہِ وَاِنَّآ اِلَیْہِ رَاجِعُوْن.
نہایت افسوس سے اطلاع دی جاتی ہے۔ کہ محمد ارشد بلوچ (سول جج) کے والد محترم محمد اکبر وفات پا گئے ہیں ۔
ان کا نماز جنازہ آج 29 اگست 2025 کو شام 5:30 بجے، ڈیرہ بلوچاں، چک نمبر 15 شمالی، تحصیل و ضلع منڈی بہاؤ الدین میں ادا کیا جائے گا۔

مستری غلام نبی مرحوم کابیٹا مستری محمد سرور کا بھائی مستری محمد انور 30.3.2025 کو چک 15شمالی منڈی بہاولدین رضاےالئ سے وف...
29/03/2025

مستری غلام نبی مرحوم کابیٹا مستری محمد سرور کا بھائی مستری محمد انور 30.3.2025 کو چک 15شمالی منڈی بہاولدین رضاےالئ سے وفات پا گے ہیں انا للہ وانا الیہ راجعون

Umair furniture Chak 15 shamali Mandi Bahauddin  منڈی بهاؤالدین Number 0346511673803105436738
23/01/2025

Umair furniture Chak 15 shamali
Mandi Bahauddin منڈی بهاؤالدین
Number
03465116738
03105436738

13/09/2024
ہر دل عزیز ہمارے پیارے  استاد محترم چک 15 شمالی (منڈی بہاوالدین )جامعہ مسجد کے پیش امام مولوی نواز احمد شیخ صاحب رضا الہ...
03/08/2024

ہر دل عزیز ہمارے پیارے استاد محترم چک 15 شمالی (منڈی بہاوالدین )جامعہ مسجد کے پیش امام مولوی نواز احمد شیخ صاحب رضا الہی سے انتقال کر گئے ہیں
3/8/2024

Jamil Anjum Maitla Tariq ourf Billo maitla
07/02/2024

Jamil Anjum Maitla Tariq ourf Billo maitla

منڈی بہاؤالدین والوں کے لیے اچھی خبر۔لالہ موسی سے براستہ ڈنگہ، چیلیانوالہ، منڈی بہاؤالدین،  آلہ، ہریا ملکوال، پنڈ مکو، ب...
07/04/2022

منڈی بہاؤالدین والوں کے لیے اچھی خبر۔
لالہ موسی سے براستہ ڈنگہ، چیلیانوالہ، منڈی بہاؤالدین، آلہ، ہریا ملکوال، پنڈ مکو، بھلوال تا سرگودھا چلنے والی دھماکہ ایکسپریس 14 اپریل 2022 سے دوبارہ چلے گی۔

ھوالشافی ڈاکٹر بشیر آرائیںچک نمبر5 عرف 21چک میں کلینک کھول لیا ہے ماسٹر لطیف صاحب کے محلے ۔صبح 8 سے رات 9:30 بجے تک ۔۔یہ...
26/10/2021

ھوالشافی
ڈاکٹر بشیر آرائیں
چک نمبر5 عرف 21چک میں کلینک کھول لیا ہے ماسٹر لطیف صاحب کے محلے ۔
صبح 8 سے رات 9:30 بجے تک ۔۔
یہاں پر ہرنیے اور پرانے امراض کا علاج کیا جاتاہے

Address

Chak 15 Shamali
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Chak 15 Shamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share