07/05/2026
مہارانی ٹک ٹاکر وزير اعلی کی پنجاب پولیس عوام کی محافظ نہیں بلکہ طاقت کے نشے میں بد مست ہاتھی ایک ایسا ہتھیار بنتی جا رہی ہے جو صرف غریب، تاجر اور عام شہری پر چلتا ہے۔ ڈی ایس پی منچن آباد کا یہ بیان کہ “تاجروں کا وہ حال کریں گے جو اس پارٹی کا کیا” صرف دھمکی نہیں بلکہ کھلی غنڈہ گردی اور ریاستی جبر کی بدترین مثال ہے۔