Bahri, Punjab, Pakistan

Bahri, Punjab, Pakistan ہماری پیج ٹیم کی بهر پور کوشش ہوگی کہ صحت عامہ کو اچهے ا?

26/08/2025

منڈی بہاوالدین،
تحصیل پھالیہ کے متعدد گاؤں کا سیلاب سے متاثر ہونے کا خدشہ،،

ہندوستان کی آبی جارحیت اور تحصیل پھالیہ ۔
سیلاب دریا سے باہر نکلنے کی صورت میں 33 سے زائد دیہات اور ڈیرہ جات متاثر ہونے کا امکان ۔ حکومتی انتباہ پر کسانوں کی نقل مکانی شروع۔ کسان اپنے مال مویشیوں سمیت محفوظ مقامات کی طرف روانہ ۔
باہو، مانگا، مرید، رنڈیالی ، باہری , رتو ، کالا شادیاں ۔ بھٹہ نو ، بھٹہ کہنہ ، کوکارے ، جاگو کلاں ، جاگو خورد ، چک عبداللہ ، چیتو ، بھی متاثر ہونے کا امکان ۔ چکوڑی ، نوشہرہ، کھمب کلاں، فرخ پور ۔ کٹیا فارم ٹھٹھی مرڑاں ، برج بخت، چھمب میلو نو، میلو کہنہ، مٹو، نور پور کٹوی۔ کال شال ، چوک کلاں، ملاحانوالہ، فتووآلہ ، وریام ، کمہارانوالہ، گھاگیانوالہ، حویلی بوسالاں سمیت متعدد دیہات اور ڈیرہ جات کے جزوی طور متاثر ہونے کا امکان ۔
محکمہ صحت کے فلڈ ریلیف کیمپ جابجا قائم ، لاہور سٹاک اینڈ ڈیرہ کے کیمپوں کا قیام عمل میں لایا جا چکا ہے جبکہ ریسکیو ٹیمیں کسی بھی ہنگامی سیلابی صورتحال سے نمٹنے کیلئے تیار ہیں ۔

15/04/2024

آپ سے گزارش ہے سفر کے دوران سگریٹ روڑ پر نہ پھینکیں گندم کی فصل پک کر تیار ہو گئی ہے کسی کسان کا نقصان نہ ہوجاۓ !!!

Address

Bahri, Punjab, Pakistan
Mandi Bahauddin
54000

Telephone

923005050501

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bahri, Punjab, Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share