مدثر نزیر مغل

مدثر نزیر مغل Also Working For Mudassar Photostate.
(1)

Exclusive Interview with special Guests
15/07/2023

Exclusive Interview with special Guests

تو کسی روز چڑھتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ
19/12/2022

تو کسی روز چڑھتے ہوئے سورج کو ذرا دیکھ

صبح بخیر پاکستان
18/12/2022

صبح بخیر پاکستان

سابق وفاقی وزیر نذر محمّد گوندل اور دیگر سیاسی شخصیات ایم این اے حاجی امتیاز چوہدری اور ایم پی اے گلریز افضل چن اور سابق...
31/10/2022

سابق وفاقی وزیر نذر محمّد گوندل اور دیگر سیاسی شخصیات ایم این اے حاجی امتیاز چوہدری اور ایم پی اے گلریز افضل چن اور سابق ایم این اے طارق تارڑ کے بیٹے حسن تارڑ کے ساتھ دوران انٹرویو ایک خوبصورت کلک

میں ہی نہیں ۔۔۔ 🖤🥀میرے فون کا " کی بورڈ " بھی تمہارا عادی ہو چکا ہے ۔۔۔ جو فقرے جو باتیں میں صرف تم سے کہنے کا عادی ہوں ...
29/10/2022

میں ہی نہیں ۔۔۔ 🖤🥀
میرے فون کا " کی بورڈ "
بھی تمہارا عادی ہو چکا ہے ۔۔۔
جو فقرے جو باتیں میں صرف
تم سے کہنے کا عادی ہوں ۔۔۔
وہ عادتا ٹائپ کروں تو
"پریڈکشن " میں فورنا ان الفاظوں کے بعد
تمہارا نام نمودار ہونے لگتا ہے ۔۔۔
اور میں یہ دیکھ کر مسکرا پڑتا ہوں
میرے " کی بورڈ " میں
تمہارے نام کا محفوظ ہونا
مجھے میری محبت کے ہر گزرتے لمحے
کے ساتھ تمہارے نقش
میرے دل و دماغ میں
اور بھی گہرے ہوتے جاتے ہیں ۔۔۔
اور یہ دیکھ کر دل
جیسے سرشار سا ہو جاتا ہے ۔۔۔. *🖤🥀*

جمعہ مبارک💕
20/10/2022

جمعہ مبارک💕

مہر تو بر عاصیاں افزوں تر استدر خطا بخشی چو مہر مادر است(حضور پاک ﷺ کی شفقت گنہگاروں پر زیادہ ہوتی ہے اور یہ محبت خطا سے...
16/10/2022

مہر تو بر عاصیاں افزوں تر است
در خطا بخشی چو مہر مادر است

(حضور پاک ﷺ کی شفقت گنہگاروں پر زیادہ ہوتی ہے اور یہ محبت خطا سے در گزر کرنے کے معاملے میں ماں کی شفقت کی مانند ہے)

حکیم الامت علامہ محمد اقبال رح
پیغامِ عشق

14/10/2022
Well come To Mandi Bahauddin  . انور سعید کنگرا
06/10/2022

Well come To Mandi Bahauddin
. انور سعید کنگرا

وہ مرتی نا تو کیا کرتی۔۔۔۔۔,؟؟؟؟؟💞آنکھوں سے بچ نکلی تو داڑھی نے آ گھیرا ⁦🥰⁦❤️⁩ #❤ #سرکار
03/10/2022

وہ مرتی نا تو کیا کرتی۔۔۔۔۔,؟؟؟؟؟💞
آنکھوں سے بچ نکلی تو داڑھی نے آ گھیرا ⁦🥰⁦❤️⁩

#❤
#سرکار


Address

Radio Awaz FM 107 MBDIN
Mandi Bahauddin
50400

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when مدثر نزیر مغل posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category