Kousar Muhammad Khan Bhatti

Kousar Muhammad Khan Bhatti Kousar Parveen (Wife Of Muhammad Khan Bhatti)- PTI Canidate For MNA-NA69 Mandi Bahauddin

شمہاری سے زیادے کا خاندانچوہدری نواز گوندل ،  چوہدری عمر حیات گوندل، چوہدری خرم شہزاد گوندل ایڈووکیٹ، چوہدری افضال احمد ...
01/06/2026

شمہاری سے زیادے کا خاندان
چوہدری نواز گوندل ، چوہدری عمر حیات گوندل، چوہدری خرم شہزاد گوندل ایڈووکیٹ، چوہدری افضال احمد گوندل، چوہدری محسن گوندل، چوہدری مجاہد گوندل اور چوہدری عاصم خضر گوندل ساہنا کی محمد خان بھٹی صاحب سے ملاقات
اور بھٹی گروپ میں شمولیت کا اعلان
خصوصی کاوش : چوہدری محمد علی سپرا نمبردار ، چوہدری امجد فاروق سپرا نمبردار اور چوہدری آصف سپرا نمبردار

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA-69 اور عمر حیات بھٹی چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کی کوڑے کرم شاہ، کھنمب خورد، سوہاوہ دلو...
31/05/2026

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA-69 اور عمر حیات بھٹی چیئرمین مارکیٹ کمیٹی کی کوڑے کرم شاہ، کھنمب خورد، سوہاوہ دلوآنہ، چھموں، 39 چک، آکی، گوہڑ، 17 چک اور 16 چک میں فاتحہ خوانی و اظہارِ تعزیت

30/05/2026

کوثر محمد خان بھٹی حقیقی ایم این اے NA69

واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کی جیہ کھوکھراں ، چھموں ، نصیر پور اور ملکوال میں فاتحہ خوانی و تعزیت ۔۔۔!
30/05/2026

واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کی جیہ کھوکھراں ، چھموں ، نصیر پور اور ملکوال میں فاتحہ خوانی و تعزیت ۔۔۔!

چک نمبر 9 سے ناصر بوسال کے دیرینہ ساتھی راجہ محمد نسیم سابق چیئرمین، راجہ محمد افسر، راجہ جاوید اقبال، چوہدری انار گوندل...
28/05/2026

چک نمبر 9 سے ناصر بوسال کے دیرینہ ساتھی راجہ محمد نسیم سابق چیئرمین، راجہ محمد افسر، راجہ جاوید اقبال، چوہدری انار گوندل کرتارپور کی محمد خان بھٹی سے ملاقات پوری فیملی سمیت بوسال گروپ چھوڑ کر بھٹی گروپ میں شمولیت کا اعلان۔۔۔!

عید مبارک
27/05/2026

عید مبارک

واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کی کھائی میں سرفراز احمد گوندل کے بیٹے کی ختم قل میں شرکت ۔۔!
25/05/2026

واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کی کھائی میں سرفراز احمد گوندل کے بیٹے کی ختم قل میں شرکت ۔۔!

واجد احمد خان بھٹی، سینئر رہنما حلقہ این اے 69، کا میانوال رانجھا کا دورہ۔میانوال رانجھا بازار میں تاجر برادری سے ملاقات...
24/05/2026

واجد احمد خان بھٹی، سینئر رہنما حلقہ این اے 69، کا میانوال رانجھا کا دورہ۔

میانوال رانجھا بازار میں تاجر برادری سے ملاقاتیں کیں اور عوامی مسائل پر گفتگو کی۔ اس موقع پر مختلف مقامات پر جا کر فاتحہ خوانی اور تعزیت بھی کی

رائل ویلج 3 چک : واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کی غلام رضا بریار کے بیٹے محسن علی بریار کی دعوت ولیمہ کی...
22/05/2026

رائل ویلج 3 چک : واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کی غلام رضا بریار کے بیٹے محسن علی بریار کی دعوت ولیمہ کی تقریب میں شرکت ۔۔!

ہریا : واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کے اعزاز میں نصر اقبال سابق ناظم ہریا کی جانب سے پرتکلف دعوت کا اہت...
21/05/2026

ہریا : واجد احمد خان بھٹی سینئر رہنما حلقہ این اے 69 کے اعزاز میں نصر اقبال سابق ناظم ہریا کی جانب سے پرتکلف دعوت کا اہتمام۔۔!

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923428445500

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kousar Muhammad Khan Bhatti posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share