27/05/2026
الحمدللہ! ہر سال کی طرح اس سال بھی ہمارے تین مخیر دوستوں کی جانب سے عطیہ کیے گئے قربانی کے جانوروں کا گوشت اُن گھروں تک پہنچا دیا گیا جہاں قربانی نہیں ہوئی تھی۔ اللہ تعالیٰ تمام عطیہ دہندگان کو جزائے خیر عطا فرمائے اور اس خدمت کو اپنی بارگاہ میں قبول فرمائے۔ آمین۔ 🤲