Deputy Director Social Welfare Mandi Bahauddin Official

Deputy Director Social Welfare Mandi Bahauddin Official The Department of Social Welfare & Bait-ul-Maal (SWD) ensures and promotes the effective participation of the people.

10/07/2025
19/02/2025
وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے ضلع منڈی بہاوالدین کے معذور افراد میں ہمت کارڈ تقسیم کئے گئے۔ فی فرد ہمت کارڈ...
09/10/2024

وزیر اعلی پنجاب مریم نواز صاحبہ کی جانب سے ضلع منڈی بہاوالدین کے معذور افراد میں ہمت کارڈ تقسیم کئے گئے۔ فی فرد ہمت کارڈ کے زرئعے ابتدائی طور پر 10500 روپے ملا کریں گے۔

HIMMAT Card: Empowering Persons with Disabilities for a brighter, more inclusive future!      Maryam Nawaz Sharif Chief ...
16/09/2024

HIMMAT Card: Empowering Persons with Disabilities for a brighter, more inclusive future!

Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Sohail Shoukat Butt Chief Secretary Punjab Govt of Punjab

HIMMAT Card: Financial assistance for PWDs, fostering independence and opportunity across Punjab"Your Journey, Our Commi...
16/09/2024

HIMMAT Card: Financial assistance for PWDs, fostering independence and opportunity across Punjab
"Your Journey, Our Commitment"

Maryam Nawaz Sharif Chief Minister Punjab's Updates Sohail Shoukat Butt Chief Secretary Punjab Govt of Punjab Punjab Information Technology Board (PITB) The Bank of Punjab

09/09/2024

Attended Inauguration ceremony of Anwar Fatima Rifahi hospital at Al hayat marriage hall

Attended Inauguration ceremony of Anwar Fatima Rifahi hospital at Al hayat marriage hall
09/09/2024

Attended Inauguration ceremony of Anwar Fatima Rifahi hospital at Al hayat marriage hall

"خصوصی افرادکی خود مختاریوزیراعلیٰ پنجاب کی ذمہ داری"📌: ستمبر 2024 سے وظائف کا اجراء📌: سہ ماہی بنیادوں پر 10500 روپے کے ...
02/09/2024

"خصوصی افرادکی خود مختاری
وزیراعلیٰ پنجاب کی ذمہ داری"

📌: ستمبر 2024 سے وظائف کا اجراء

📌: سہ ماہی بنیادوں پر 10500 روپے کے وظائف

📌: پہلے مرحلے میں 40 ہزار اور دوسرے مرحلے میں 25 ہزار افراد کو ہمت کارڈ جاری ہونگے

📌: ہمت کارڈ میں خواتین کے لئے مختص 30 فیصد کوٹہ مختص

📌: خصوصی افراد کیلئے مختص وظائف کے بارے معلومات کیلئے 1312 پر رابطہ کریں

الحمدللہ آج سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ کو تاریخی کامیابی نصیب ہوئی ہے۔  PDWP نے 2658 ملین  روپے مالیت کے وزیر...
19/08/2024

الحمدللہ آج سوشل ویلفیئر اینڈ بیت المال ڈیپارٹمنٹ کو تاریخی کامیابی نصیب ہوئی ہے۔ PDWP نے 2658 ملین روپے مالیت کے وزیر اعلیٰ ہمت کارڈ پروگرام کی منظوری صوبائی کابینہ کے فیصلوں کی روشنی میں دے دی ہے۔ محکمے کی تاریخ میں پہلی دفعہ اتنے بڑے پروگرام کی منصوبہ بندی اور منظوری ہوئی ہے۔ اس سے قبل آخری دفعہ ۱۹۹۸ میں 250ملین روپے کی ایک سکیم کی منظوریPDWP سے ہوئی تھی۔

ہمت کارڈ کے ذریعے مستحق کام نہ کر سکنے والے افراد باہم معذوری کو 10500 روپے سہ ماہی وظیفہ دیا جائے گا۔

اگلے مرحلے میں مستحق افراد کو وظیفے کی رقوم کی فراہمی کیلئے بہت جلد بینک آف پنجاب کے ساتھ معاہدے پر دستخط ہوں گے اور اس مالی سال کی پہلی سہ ماہی سے وظیفے کی فراہمی شروع ہو جائے گی۔

Plantation activity in sanatzar Mandi bahauddin
14/08/2024

Plantation activity in sanatzar Mandi bahauddin

Congratulation to DPO Mandi bahauddin for his promotion in BS 19
12/08/2024

Congratulation to DPO Mandi bahauddin for his promotion in BS 19

نادرا کی جانب سے خصوصی افراد کوخصوصی شناختی کارڈ کا اجراءکسی فیس کے بغیر، تاحیات میعاد کے ساتھ نادرا دفاتر میں خصوصی سہو...
25/07/2024

نادرا کی جانب سے خصوصی افراد کوخصوصی شناختی کارڈ کا اجراء
کسی فیس کے بغیر، تاحیات میعاد کے ساتھ

نادرا دفاتر میں خصوصی سہولیات مثلاً وہیل چیئر کی فراہمی، خصوصی ٹوکن کا اجراء، ایگزیکٹو کیٹیگری میں پراسیسنگ، بغیر قطار ترجیحی خدمات اور پیشگی اپائنٹمنٹ کی سہولت

مزید معلومات اور اپ ڈیٹس کے لئے نادرا کے آفیشل سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو فالو کریں:

ویب سائٹ: ‏www.nadra.gov.pk
ہیلپ لائن: 051111786100
موبائل صارفین: 1777

Address

District Complex Mandi Bahauddin, GFWJ+3X3, Punjab
Mandi Bahauddin
50400

Telephone

+92546650022

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Deputy Director Social Welfare Mandi Bahauddin Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Deputy Director Social Welfare Mandi Bahauddin Official:

Share