25/12/2025
ماشاءاللہ جامعہ حسینیہ پل پپلی کے طالب علم حافظ فرحان علی بن قاری مختار احمد کے تکمیلِ حفظ القرآن کے سلسلہ میں سجائی گئی محفل پاک کے تصویری مناظر
محفل پاک میں علاقہ بھر سے معززین نے بھرپور شرکت کی
اللہ سب کا آنا قبول فرمائے
منجانب
جملہ انتظامیہ جامعہ ہذا
ایڈمن