منڈی بہاؤالدین

منڈی بہاؤالدین منڈی بہاؤالدین کی پہچان – خبریں، تاریخ، ثقافت، اور خوبصورتی ایک جگہ!

‎ریلوے انڈر پاس منڈی بہاولدین کا خوب صورت نظارہ ایک طرف گرین بس روڈ پر ہیں جب کہ روڈ کے اوپر سے بلٹ ٹرین گزر رہی ہے بہت ...
11/10/2025

‎ریلوے انڈر پاس منڈی بہاولدین کا خوب صورت نظارہ ایک طرف گرین بس روڈ پر ہیں جب کہ روڈ کے اوپر سے بلٹ ٹرین گزر رہی ہے بہت خوب

11/10/2025
جنگل میں شیر نے حکم  جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینئر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے بلکہ سزا بھی دے سکتاباقی جانورں ...
11/10/2025

جنگل میں شیر نے حکم جاری کر دیا کہ آج سے ہر سینئر جانور جونیئر جانور کو چیک کر سکتا ہے بلکہ سزا بھی دے سکتا
باقی جانورں نے تو اسے نارمل لیا پر باندر نے خرگوش پکڑ لیا اور رکھ کے چپیڑ ماری
اور پوچھا کہ ٹوپی کیوں نہیں پہنی
خرگوش بولا سر میرے کان لمبے ہیں اس لیے نہیں پہن سکتا۔۔۔۔

باندر نے کہا اوکے جاو

اگلے دن فیر خرگوش چہل قدمی کر رہا تھا باندر نے اسے بلایا اور رکھ کے ایک کان کے نیچے دی اور پوچھا ٹوپی کیوں نہیں پہنی,
خرگوش نے روتے ہوے کہا سر کل بھی بتایا تھا کہ کان لمبے ہیں نہیں پہن سکتا..

باندر نے کہا اوکے گیٹ لاسٹ

تیسرے دن فیر باندر نے یہی حرکت کی تو خرگوش شیر کے پاس گیا اور ساری کہانی سنائی۔۔

شیر نے باندر کو بلایا اور کہا ایسے تھوڑی چیک کرتے اور وی سو طریقے ہیں جیسا کہ تم خرگوش کو بلاؤ اور کہو جاو سموسے لاؤ اگر وہ صرف سموسے لائے تو پھڑکا دو چپیڑ اور کہو چٹنی کیوں نہیں لائے۔۔

فرض کرو اگر وہ دہی والی چٹنی لے آئے تو لگاو چپیڑ اور کہو آلو بخارے والی کیوں نہیں لاے اور اگر وہ آلو بخارے والی لے آے تو ٹکا دینا کہ دہی والی کیوں نہیں لاے۔۔۔

خرگوش نے یہ ساری گفتگو سن لی۔۔

اگلے دن باندر نے خرگوش کو بلایا اور کہا جاو سموسے لاؤ
خرگوش بھاگا بھاگا سموسے لے آیا

باندر نے پوچھا چٹنی لاے ہو
خرگوش بولا یس سر
باندر نے فیر پوچھا کون سی
خرگوش بولا سر دہی والی اور آلو بخارے والی دونوں لے کر آیا

باندر نے رکھ کے ایک چپیڑ ماری اور پوچھا؛

توں اے دس ٹوپی کیوں نہی پائی؟؟؟

‏میری بیوی لڑکیوں کے کالج میں پڑھاتی تھی میں روز اسے کالج چھوڑنے اور لینے جاتا تھا،کالج کے گیٹ پر پہنچ کر میں گاڑی سے ات...
07/10/2025

‏میری بیوی لڑکیوں کے کالج میں پڑھاتی تھی میں روز اسے کالج چھوڑنے اور لینے جاتا تھا،کالج کے گیٹ پر پہنچ کر میں گاڑی سے اترتا اور اس کی طرف کا دروازہ کھول دیتا تب وہ نیچے اترتی، میرا یہ طریقہ لڑکیوں کے کالج میں موضوع بحث بن چکا تھا،کالج کی استانیاں میری بیگم پر رشک کرتیں ‏اور اسے چھیڑتیں کہ کیا نصیب پایا ہے،کیا رومانس ہے،کاش کہ ہمارے شوہروں کو بھی یہ توفیق ملتی،بلکہ طالبات بھی ایسی باتیں کرتی،لیکن کسی کو نہیں معلوم تھا کہ رومانس ومانس کچھ نہیں تھا گاڑی کا دروازہ خراب تھا ‏اور وہ باہر سے ہی کھلتا تھا

مختصر یہ کہ اب میں تین استانیوں کا شوہر ہوں، دروازہ اب تک ویسا ہی ہے، یہ دروازہ میرے لئے خیر کا دروازہ ثابت ہوا.

(ایک خراب کار والے کا بیان)😝🤐😂

14/09/2025

Shaheen or Muqeem ko power play me bhejte

14/09/2025

جب بجلی کا بل گھرگھر پہنچ سکتا ہے تو راشن کیوں نہیں ؟

Address

منڈی بہاؤالدین
Mandi Bahauddin
46000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when منڈی بہاؤالدین posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share