17/02/2026
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
انتہائی رنج و غم کے ساتھ اطلاع دی جاتی ہے کہ
Dr-Nouman Siddique (JUI Digital Media UK) کے ماموں، مولانا عبد المجید صاحب ( تبلیغی مرکز، منڈی بہاؤالدین) کے بھتیجے، مفتی احسان اللہ تلہ صاحب انتقال فرما گئے ہیں۔
نمازِ جنازہ آج 17 فروری بروز منگل رات 8:30 بجے ادا کی جائے گی۔
مقام: جنازہ گاہ واڑہ عالم شاہ
تحصیل ملکوال
اللہ تعالیٰ مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کے درجات بلند فرمائے اور تمام لواحقین کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔ آمین یا رب العالمین۔
براہِ کرم مرحوم کے لیے دعائے مغفرت اور ایصالِ ثواب فرمائیں۔