Husnain mukhtar gondal

Husnain mukhtar gondal just for fun

08/04/2023

عمران خان کا وفادار ساتھی علی امین گنڈاپور ✌️🔥

07/04/2023

پاکستانی عوام کو پتہ چل گیا ہوں گا کہ سب سے بڑا منافق کون ہے

25/07/2022

‏ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کا دفاع مشکل ہی نہیں ناممکن ہے، لیگل ٹیم نے دو ٹوک بتادیا تھا
ڈپٹی اسپیکر کی رولنگ کی کوئی آئینی یا قانونی بنیاد نہیں، لیگل ٹیم نے کل رات ہی مشاورتی اجلاس میں واضح رائے دے دی تھی

25/07/2022

‏جس نے بھی اس طرح سے لیٹر جاری کروانے کا مشورہ دیا اس نے غلطی کی، لیگل ٹیم نے پہلے ہی بتا رکھا ہے
لیگل ٹیم کی جانب سے دو ٹوک موقف کے بعد کیس میرٹس پر لڑنے کی بجائے بلیک میلنگ کے ذریعے لڑنے کا فیصلہ کیا گیا
فل کورٹ بنانے کا موقف عدالت سے لمبا ٹائم حاصل کرنے کی ہی کوشش ہے

25/07/2022

‏ہم سے مشورہ کیا جاتا تو ہم عدالت میں بہتر کیس بنا سکتے تھے، لیگل ٹیم کی کل رات کو دی گئی بریفنگ
چوہدری شجاعت کو ڈائریکشن دینا ہی تھی تو طریقہ یہ نہیں تھا، اپنی ہی لیگل ٹیم نے کل رات ہی بتادیا تھا

25/07/2022

‏پورے معاملے کو صیغہ راز میں رکھنے کے لیے بڑے پیمانے پر وکلاء سے مشورہ نہیں کیا گیا، آصف علی
زرداری اور ن لیگی قیادت کا کل رات کی میٹنگ میں موقف
اس رازداری کو برقرار رکھتے رکھتے آپ نے قانونی فورم کا کھیل ختم کردیا، لیگل ٹیم نے رات کو ہی بتادیا تھا

25/07/2022

‏آصف علی زرداری سے بہت بڑا بلنڈر ہوا،ن لیگی لیگل ٹیم نے اجلاس میں رائے دی رکھی ہے
آصف علی زرداری نے چوہدری شجاعت سے لیے گئے خط کے معاملے میں آئینی طریقہ کار فالو نہیں کیا، لیگل ٹیم نے کل رات ہی دوٹوک بتادیا
چوہدری شجاعت سے خط لیتے ہوئے لیگل ٹیم سے مشورہ نہ کرنا بھاری پڑ گیا

25/07/2022

‏آرڈر میں واضح طور پر پارلیمانی لیڈر کہا گیا ہے۔ جسٹس اعجاز الاحسن

کیا ڈپٹی سپیکر نے عدالتی فیصلے کو درست سمجھا

اس نے عدالتی فیصلے کی درست انداز میں تشریح کی۔

اگر درست تشریح کی اور اس پر انحصار کیا تو پھر کونسے نکتے پر اس نے اکتفا کیا؟ جسٹس اعجازلاحسن

25/07/2022

‏ڈپٹی اسپیکر نے رولنگ سے پہلے صوبائی اسمبلی کو چوہدری شجاعت حسین کے خط کے بارے میں بتایا تھا؟
جسٹس منیب اختر کا اہم سوال

25/07/2022

‏خلاف ورزی پر معاملہ پارٹی سربراہ کے پاس جاۓگا، جسٹس اعجاز الاحسن

Address

Mandi Bahauddin

Telephone

+923016123498

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Husnain mukhtar gondal posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Husnain mukhtar gondal:

Share

Category