شوق الحدید

شوق الحدید Official page of Pakistan-Tehrike-insaf Youth Mandi bahauddin.

20/11/2025
24/07/2025

کیسی بے ہسی کا دور ہے کوئی بندہ قریب نہیں آ رہااپنی عزت کا جنازہ نکال رہے ہیں سمجھ دار لوگ ۔۔جن کو اس بات کا نہیں پتہ تھا اج ان کو بھی بتا دیا باجی کا معاملہ ہے

゚viralシfypシ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

24/07/2025

ٹانک میں بے گناہ بچوں کی شہادت قابل مذمت ہےکیا واقعہ پیش آیا کوئی رہنمائی کرے گا کیوں کہ مجھے اس کا علم نہیں تب پلیز


゚viralシfypシ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral

22/07/2025

i’mسانسیں واپس آ گئیں۔مصنوعی سانس"CPR" کتنا اہم ہے آپ اس ویڈیو سے اندازہ لگا لیں۔ ایک مریض کی سانسیں ٹوٹے ہوئے کئی منٹ ہو چکے تھے۔ ریسکیو 1122 کی کوشش سے سانسیں بحال ہو گئیں۔ اس کے لیے ڈاکٹر کا ہونا ضروری نہیں بس تھوڑی سی تربیت چاہیے ہوتی ہے۔ اور یہ تربیت ہر گاوں / محلے کی سطح پر ہونی چاہیے۔ آپ کی کوشش سے کسی کی جان بچ سکتی ہے۔ گاؤں کی سطح پر ویلفئیر تنظیمیں یہ ذمہ داری لیں۔

21/07/2025

کون زیادہ نخرے کرتا ہے
لڑکا یا لڑکی

......۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔😆😁😄         ゚viralシfypシ゚  ゚viralfbreelsfypシ゚viral                                                     ...
21/07/2025

......
۔۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔
۔

😆😁😄



゚viralシfypシ゚ ゚viralfbreelsfypシ゚viral ingtodo ome chatme

21/07/2025
20/07/2025

اہم ترین خبر 🔥🚨
اگر علی امین گنڈا پور نے پانچ اگست کو عمران خان سے غداری کی تو میں سامنے اؤں گا
مراد سعید🔥✊

20/07/2025

بہن کو پتہ ہوتا ہے کہ بھائی کا کسی لڑکی کے ساتھ چکر ہے۔

لیکن اس تعلق پر مسکرا دیتی ہے۔غیرت کے نام پہ بھائی کو قتل نہیں کرتی۔

20/07/2025

بیٹی کی وراثت کھاتے ہوئے کبھی غیرت کیوں نہیں جاگتی ہے۔جو اس کے پسند کی شادی پر جاگ کر اس کو قتل کیا جاتا ہے

20/07/2025

پاکستان میں کونسا گناہ بہت تیزی سے پھیل رہا ہے شرک/ زنا / سود /دھوکہ/ جھوٹ/ خیانت/

Address

Mandi Bahauddin

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when شوق الحدید posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share