Javed Gondal PTI PP-67

Javed Gondal PTI PP-67 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Javed Gondal PTI PP-67, Political organisation, village Matto, Mandi Bahauddin.

احتشام الحق مٹو کا بھائی اور ایڈووکیٹ شاہد نسیم گوندل مٹو (مرحوم) کا بیٹا حسن گوندل 19 جنوری بروز جمعہ 4 بجے سے لاپتہ ہے...
22/01/2024

احتشام الحق مٹو کا بھائی اور ایڈووکیٹ شاہد نسیم گوندل مٹو (مرحوم) کا بیٹا حسن گوندل 19 جنوری بروز جمعہ 4 بجے سے لاپتہ ہے۔ برائے مہربانی سب دوست اس کی خیروعافیت سے واپسی کی دعا کریں، اس پوسٹ کو شیئر کریں اور اس سے متعلق کسی قسم کی اطلاع دینے کیلئے درج ذیل نمبروں پر رابطہ کریں۔ شکریہ

26/05/2022

اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کرنے کی پرزور مذمت کرتے ہیں
سمندر پار پاکستانیو ں کو ووٹ کا حق دینے سے جمہوریت مزید مضبوط ہوگی۔
سالانہ 30 ارب ڈالر بھجوانے والے بیرون ملک مقیم پاکستانی ہمارا سب سے بڑا اثاثہ ہیں.
بیرون ملک مقیم پاکستانیوں کا دل اس ملک کے لیے دھڑکتا ہےاور امپورٹڈ حکومت ان پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے پر تیار نہیں ہیں۔
سیاست کریں لیکن اوورسیز سے نفرت نہ کریں۔ 100 سے زائد ممالک نے اپنے اوورسیز کو ووٹ کا حق دیا ہوا ہے۔
90 لاکھ سے زائد اوورسیز پاکستانیوں کو ملک کے لیے بہتر قیادت کے انتخاب سے محروم رکھنا سراسر ناانصافی ہے ۔
ہم اوورسیز کے ووٹ کے حق کے لیے انکے ساتھ کھڑے ہیں اور انشاءاللہ ہر فورم پر انکا مقدمہ لڑے گے ۔

جاوید اقبال مٹورہنما پی پی 67 پاکستان تحریک انصافقادرآباد چوہدری کاشف سلطان  کی دعوت پر ریسٹ ہاؤس آمد ۔
22/05/2022

جاوید اقبال مٹو
رہنما پی پی 67 پاکستان تحریک انصاف
قادرآباد چوہدری کاشف سلطان کی دعوت پر ریسٹ ہاؤس آمد ۔

راہنما پی پی 67 جاوید گوندل مٹو نے آج حلقے میں مصروف دن گزارا۔ مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی اور شام کو مٹو پبلک سیکرٹریٹ م...
14/05/2022

راہنما پی پی 67 جاوید گوندل مٹو نے آج حلقے میں مصروف دن گزارا۔ مختلف جگہوں پر فاتحہ خوانی اور شام کو مٹو پبلک سیکرٹریٹ میں دوستوں کی خدمت کی۔ آزادی مارچ کے حوالے سے سیاسی ملاقاتیں اور ساتھیوں سے مشاورت۔

02/05/2022
احتشام الحق مٹو کو عمرہ مبارک ۔
16/04/2022

احتشام الحق مٹو کو عمرہ مبارک ۔

Wellcome prime minister Imran Khan Shab
10/02/2022

Wellcome prime minister Imran Khan Shab

کراچی ۔شاہد نسیم گوندل( مرحوم)  کے  قریبی دوست ڈپٹی اٹارنی جنرل سندھ پاکستان ممتاز  صاحب سے ملاقات۔
11/12/2021

کراچی ۔شاہد نسیم گوندل( مرحوم) کے قریبی دوست ڈپٹی اٹارنی جنرل سندھ پاکستان ممتاز صاحب سے ملاقات۔

Address

Village Matto
Mandi Bahauddin
50400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Javed Gondal PTI PP-67 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share